Civic Insight

Civic Insight

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civic Insight, Digital creator, .

Civic Insight is a platform for public issues, politics, and social welfare, promoting informed discussion, civic awareness, and responsible dialogue focused on facts, analysis, and the voice of the people.

01/10/2026

گل ظفر باغی یی خراب کو 🤣🤣
سڑی لا د Elephant سپیلنگ نہ ورزی

01/10/2026

Software Updated 🤔
Hafiz Naeem ur Rehman

28/09/2026

خان کے ٹائیگرز کے لیے وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم پر 5 کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں،
جبکہ جماعتِ اسلامی کے کارکنان اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے سوشل میڈیا پر اس کا مقابلہ کر رہا ہے

ہمیں سرکاری خزانے کی نہیں، اپنے نظریے کی طاقت پر یقین ہے۔ الحمدللہ!

25/09/2026

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم ،
ملک کے کسی حصے سے لانگ مارچ کا چاند نظر آنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

25/09/2026

جماعت اسلامی کو وزیراعظم نے فون کیا تھا اور درخواست کی تھی کہ میں آکر ریلیف دونگاں تو انہوں نے اپنا مارچ موخر کیا
اب ان باجوہ کے پیداوار یوتھیوں کو کس نے فون کیا کہ انہوں نے بھی مارچ کو موخر کیا ۔

24/09/2026

طلاق یافتہ ٹولہ پاؤں پڑنے کے لئے تیار ۔۔۔ اے شرمیدلو

23/09/2026

قافلہ انقلاب اور حافظ جی کا "چونسۂ التوا"

جماعت اسلامی نے اپنا لانگ مارچ موخر کیا تو اسے اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم قرار دینے والوں سے اب ایک سادہ سوال ہے: اگر تحریک انصاف بھی اپنا لانگ مارچ موخر کرنے پر غور کرے تو کیا وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بن جائے گی؟

اصول اگر کوئی ہے تو اس کا اطلاق سب پر یکساں ہونا چاہیے۔ جماعت اسلامی کے التوا کو مفاد پرستی اور تحریک انصاف کے التوا کو حکمت قرار دینا دوہرا معیار ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ جماعت اسلامی کے لانگ مارچ سے پیچھے ہٹنے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے بھی لانگ مارچ مؤخر کرنے پر غور شروع ہوگیا۔ کل تک جو لوگ دوسروں کے فیصلے پر تنقید کر رہے تھے، آج اپنے ممکنہ فیصلے کے لیے حکمت اور بصیرت کی اصطلاحات تلاش کر رہے ہیں۔

شاید اسی کیفیت کو طنزیہ انداز میں یوں کہا جا سکتا ہے:
"تھے تو ہم بھی ٹارزن اور چی گویرا، بس عین وقت پر حافظ جی نے ملتان کا چونسۂ التوا کھلا دیا!"

23/09/2026

مفتی صاحب اسی شخص کو آپ نے وزیراعظم کی کرسی پر بٹھایا تھا ۔ اور وہ بھی باجوہ کے کہنے پر ۔۔
ذرا اپنی گریبان میں بھی جھانکیں ۔۔۔۔
باقی جماعت اسلامی مزاکرات اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہے ۔ وہ تصادم اور فساد پر یقین نہیں رکھتا ۔

22/09/2026

صرف 3 ایم پی ایز، ایک بھی ایم این اے نہیں—مگر حکومت پر ایسا سیاسی دباؤ کہ وزیراعظم نے خود فون کرکے کہا:
“بس تھوڑا صبر کریں، مجھے آنے دیں، میں خود آپ کے پاس آکر عوام کو ریلیف دوں گا۔”

دوسری طرف 100 سے زائد ایم این ایز، صوبائی حکومت، درجنوں ایم پی ایز اور سینیٹرز رکھنے والی جماعت حکومت سے کہہ رہی ہے:
“ہمیں کچھ وقت دیں، ہمارے ساتھ بھی بات کریں۔”

اصل طاقت تعداد میں نہیں، عوامی مسئلے پر مضبوط مؤقف میں ہوتی ہے۔

|
|
|
| |

22/09/2026

یوتھیوں کو چاہئے کہ وہ اب کھل کر 27 ستمبر کو نکلے اور اپنا احتجاج کرلے ۔
دوسروں پر بھونکنے سے کچھ نہیں ہوتا

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.