Explore With Mujeeb

Explore With Mujeeb

Share

Story Teller
Food vlog
Travel vlog
Explore pukhtoon culture
Explore kpk pakistan

05/10/2026

جانوروں کا میلا

04/10/2026

ملاکنڈ ایک خوبصورت ۔تاریخ ۔اور ایک عجیب چشمی کی کہانی

02/10/2026

View🤍
Guess location?!

30/09/2026

Afghan motor bargain

29/09/2026

ِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معاذحمید ، عباس شلمانئی اور حمزہ شلمانئی کے والد اور تاج بادشاہ کے بہنویی محترم اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ: آج شام 5 بجے
مقام: گاؤں فقیر اباد ، سخاکوٹ

تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

28/09/2026

Master birayani and fast food

27/09/2026

وہ کہتے ہیں نا، اگر میری دعوت کرنی ہو تو زیادہ تکلیف مت کرنا، میری خاطر بریانی ہی کافی ہے۔ اور جناب، بریانی کے ساتھ اگر آپ کو فاسٹ فوڈ بھی مل جائے، پھر تو مزہ دگنا ہو جاتا ہے۔تو یہ ہے ماسٹر بریانی اینڈ فاسٹ فوڈ، درگئی، جہاں پر آپ کو بریانی کے ساتھ ساتھ برگر اور شوارما بھی ملتا ہے۔
ٹیسٹ سے پہلے ان کی کہانی سنو۔ یہ ہے ان کی تیسری برانچ۔ پہلی واٹری میں، دوسری ہریانکوٹ میں، اور تیسری اب درگئی بازار میں۔
اور یہاں پر آپ کو بریانی کے ساتھ ساتھ شوارما اور برگر بھی ملتا ہے۔ بات اگر بریانی کی کریں تو ذائقہ کافی مزیدار ہے۔ درگئی میں ایسا بہترین ذائقہ آپ کو شاید ہی ملے۔ اگر یقین نہیں ہے تو ایک بار ضرور ٹرائی کرو۔اور اگر شوارما کی بات کریں تو اس کا ذائقہ بھی اچھا ہے۔
تو جب بھی بریانی یا فاسٹ فوڈ کھانے کا من ہو، درگئی بازار میں ماسٹر بریانی ضرور ٹرائی کرو۔

26/09/2026

Some where in kumrat valley❤️

26/09/2026

ډاډه

Telephone

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Mujeeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.