Lodhran Rang

Lodhran Rang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lodhran Rang, Public Figure, .

لودھراں رنگ لودھراں کا نمبر 1 سوشل میڈیا پیچ ہے
اس پیچ پر آپ کو سرائیکی کلچر کے ویلوگ دیکھنے کو ملے گے اور لودھراں کی خوبصورتی کی ویڈیو بلکہ پورے پاکستان کی خوبصورتی کی ویڈیو دیکھنے کو ملے گی

10/09/2026

ضلع لودھراں میں اینٹی کرپشن ٹیم کا تھانہ قریشی میں چھاپہ
آج تھانہ قریشی والا میں تعینات سب انسپکٹر امیر حیدر ہاشمی کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا
ملزم سب انسپکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک مدعی سے میڈیکل سرٹیفکیٹ کیلئے ڈاکٹ جاری کرنے کے عوض 10 ہزار روپے رشوت لی ۔نشان زدہ نوٹ موقع سے برآمد بھی کرلئے گئے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے

01/09/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
فرخ عباس سٹی موبائل والے بقضاے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنازہ بعد نماز عصر 5:30 پر جامعہ سراج العلوم کہروڑ موڑ لودہراں میں ادا کیا جائے گا
اچھا معزرت ساٹھے پانچ بولنا تھا تو بھول کر ساٹھے چار بول دیا

01/09/2026

لودھراں میں کوئی ایسا پیر ہے جو جنات نکال سکتا ہو مسلم اور غیر مسلم جنات بھی قابل ہو

27/08/2026

کیمرا مین کی ضرورت ہے

24/08/2026

22/08/2026

لودھراں میں کوئی ایسا بھائی ہے جو بے روزگار ہو

22/08/2026

لودھراں میں کوئی ایسا بھائی ہے جو بے روزگار ہو

21/08/2026

لودھراں والوں کے ساتھ ضروری کام ہے

19/08/2026

لودھراں میں ایماندار دکاندار کونسا ہے؟

09/08/2026

لودھراں والوں نسوار کھانے کے بعد کیا ہوتا ہے 🤔

Telephone

Website