Team-Rashid Nasrullah

Team-Rashid Nasrullah

Share

Only Love ❤️ PML(N) 🔹 Meet Mr. Khokhar brings local insight and leadership to the Punjab Assembly.

Irfan Shafi Khokhar 🔹
📍 MPA – PP-167 (Lahore-XXIII) | 18th Punjab Assembly
📅 Serving Since: February 23, 2024
🏛️ Party: Pakistan Muslim League (Nawaz)
💼 Member:

Law & Parliamentary Affairs

Livestock & Dairy Development

Cooperatives Committee

A dedicated public servant and committed landlord from Lahore, Mr. Born on July 16, 1980, he proudly carries forward the legacy of his father, Malik Muhammad Shafi.

02/06/2026

گلگت والو، غذر والو، ہنزہ والو، اسکردو والو، شگر، کھرمنگ، گھانچے، دیامر، استور، داریل اور تانگیر والو! آپ سب سے کئی سال بعد گفتگو کر کے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ شاید آپ نے مجھے بھلا دیا ہو، لیکن میں آپ کو یاد دلانے آیا ہوں کہ وزیرِ اعظم رہتے ہوئے بھی کئی بار گلگت اور اسکردو آیا تھا، بلکہ اس سے پہلے بھی۔ گلگت بلتستان سے دلی محبت ہے اور جب علاقے سے محبت ہو تو وہاں کے لوگ بھی دل میں بستے ہیں۔

صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف

02/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں پارٹی قائدین اور کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ نواز شریف گلگت بلتستان کے انتخابات میں حصہ لینے والے پارٹی امیدواروں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انتخابی حکمتِ عملی پر مشاورت کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کی آمد نے انتخابی مہم میں نئی روح پھونک دی ہے اور کارکنان کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا اور ترقی، استحکام اور عوامی خدمت کا سفر مزید مضبوط ہوگا۔

02/06/2026

ہم نے گلگت سے سکردو کا 9 گھنٹے کا سفر 3 گھنٹے میں بدل کر عوام کے 6 گھنٹے بچائے ہیں۔ 70 سال سے لٹکے منصوبے ہم نے اربوں روپے لگا کر مکمل کیے۔ ہمیں یہ منظور نہیں کہ یہاں 20، 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو۔ ووٹ ملے یا نہ ملے، ہم آپ کو محروم نہیں رکھیں گے۔ آپ ووٹ دیں یا نہ دیں، ہم پھر بھی آپ کی خدمت کریں گے اور ترقیاتی کام مکمل کریں گے۔

صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف

10/05/2026

معزز حاضرین! بحیثیتِ قوم ہمیں اس ہمہ جہت تبدیلی میں اپنے دفاع اور سالمیت کو مزید ناقابلِ تسخیر بنانا ہے۔ ہماری منزل وہ مقام ہے جس کا خواب ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جس طرح قوم نے یکجا ہو کر معرکۂ حق میں فتح حاصل کی، اسی طرح ہر جوان و بزرگ معرکۂ تعمیرِ وطن میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان کا سبز ہلالی پرچم امید کا استعارہ ہے اور اس کی مسلح افواج منظم اور ہر لمحہ تیار ہیں۔ پاکستانی قوم ہماری طاقت ہے، ہم قوم کی قوت ہیں۔ پاکستان کا مستقبل انشاء اللہ بہت روشن اور تابناک ہے۔ اس ملک و قوم نے آنے والے وقتوں میں مشکلات کا بنیان مرصوص کی مانند ہمت اور حوصلے سے مقابلہ کرنا ہے اور ترقی کے زینے چڑھ کر وطنِ عزیز کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

فضائے بدر پیدا کر، فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

معرکۂ حق کی یہ شاندار تقریب اس دائمی حقیقت کا مظہر ہے کہ جب حق اور باطل مقابل ہوں تو فتح ہمیشہ حق کا مقدر بنتی ہے۔ پاکستان کل بھی ناقابلِ تسخیر تھا اور انشاء اللہ آنے والے وقتوں تک ناقابلِ تسخیر رہے گا۔ معرکۂ حق کی عظیم کامیابی اللہ تعالیٰ کی بابرکت ذات کی بدولت ہے، جس کے ہم سب شکر گزار ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی ہمیشہ حفاظت کرے اور اسے ہر میدان میں کامیاب اور سرخرو فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

افواجِ پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد

*چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تقریب سے خطاب*
Clip 12

16/04/2026

‏کارکردگی کی بنا پر وزیراعلیٰ مریم نواز کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

16/04/2026

" پنجاب ترقی میں تمام صوبوں سے آگے ہے اور اسکی وجہ صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہیں "
- پرویز سندھیلہ

16/04/2026

صوبے کے نوجوانوں کی اکثریت وزیر اعلیٰ مریم نواز پر اعتماد کرتی ہے

16/04/2026

فیصل آباد میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق "گرین الیکٹرک بسیں" نہ صرف فضائی آلودگی میں کمی کا باعث بن رہی ہیں بلکہ متوسط طبقے کو مہنگے کرایوں سے بھی نجات دلا رہی ہیں۔ ایک ایسی سہولت جس کا فائدہ براہِ راست محنت کش طبقے اور عام شہریوں کو پہنچ رہا ہے۔

16/04/2026

پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی

16/04/2026

وزیراعلی پنجاب نے ہر شعبے کی ترقی پر توجہ دی ہے اس لیے لوگ وزیراعلی کے معترف ہیں