ARG Digital
"ARG DIGITAL — Clear, reliable news with modern, trusted reporting."
04/09/2026
چینی نیپالی سرحد پر تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 1,273 تک پہنچ گئیں
نیپال کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کے مطابق ملک میں اب تک 1,252 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 4,216 افراد لاپتا ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق تبت میں 21 افراد ہلاک اور 541 لاپتا ہیں۔ لاپتا افراد میں 30سے زیادہ ممالک کے تقریباً 600 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ ان میں بھارتی شہریوں کی تعداد نمایاں ہے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 75 امریکی شہریوں کا بھی اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ نیوز اپڈیٹ کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
03/09/2026
شوباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ!
جعلی وزیرِ اعظم کے کام بھی جعلی، کرغزستان سمٹ میں سربراہان مملکت کے آفیشل گروپ فوٹو کو کاٹ کر شوباز اپنے آپ کو درمیان میں لے آیا۔
03/09/2026
امریکا کو بڑا جھٹکا: نیدرلینڈ کے مرکزی بینک نے 86 ٹن سونا نیویارک سے لندن منتقل کردیا
02/09/2026
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات مبینہ طور پر پھر بند ہوگئی، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر
منگل کو عمران خان کی فیملی سے ملاقات نہیں کروائی گئی اور نہ ہی انہیں بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی گئی؛ سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن میں عظمیٰ خان کا مؤقف
Contact the public figure
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when ARG Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.