Syedzada Associates
We're year-round full-service tax consultants to help you with your tax needs. Professional Services
Looking for:
NTN Registration
Business Registration
Income Tax Return Filing
Overseas Challan Approval (236C & 236K)
IRIS Account Recovery
Taxpayer Certificate
Tax Challan
21/09/2026
ان تین لوگوں سے کبھی فائلر مت ہوں!
1- پراپرٹی ڈیلر/وثیقہ نویس
2- پٹواری
3- بینک منیجر
اپنی ریٹرن ہمیشہ کسی ماہر ٹیکس کنسلٹنٹ سے کروائیں اور ٹیکس کے معاملات میں احتیاط کریں
Syedzada Associates
Call / Whatsapp: 03335759756
19/09/2026
🚨 نان فائلر جب تک۔۔۔ اضافی ٹیکس تب تک!
کیا آپ جانتے ہیں کہ نان فائلر رہنے کی صورت میں آپ کو مختلف مالی معاملات میں زیادہ ٹیکس دینا پڑ سکتا ہے؟
🚗 گاڑی کی خریداری
🏠 جائیداد کی خریداری
🏦 بینک منافع
🏢 جائیداد کا کرایہ
💰 دیگر مالی لین دین
📌 ٹیکس سال 2026 کا ریٹرن بروقت فائل کریں۔
📞 03335759756
17/09/2026
🚨اہم اور ضروری اعلان
جو لوگ ابھی تک فائلر نہیں ہوۓ، وہ تیس ستمبر سے پہلے ضرور فائلر ہو جائیں۔
کیونکہ یکم اکتوبر سے ATL کے چالان کو 1,000 روپے سے بڑھا کر 25,000 روپے کرنے کا بل منظور ہو چکا ہے۔ جو تیس ستمبر کے بعد نافذ العمل ہوگا۔
📞 مزید معلومات اور فائلر ہونے کے لیے رابطہ کریں۔
0333-5759756
13/09/2026
✅ اگر آپ ٹیکس ریٹرن 2026 جمع کروانا چاہتے ہیں یا فائلر (Filer) بننا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری خدمات:
✅ انکم ٹیکس ریٹرن 2026 فائلنگ
✅ نئے فائلرز کی رجسٹریشن (NTN)
✅ تنخواہ دار ملازمین، پینشنرز، کاروباری افراد اور فری لانسرز کے لیے ٹیکس خدمات
📞 رابطہ کریں: 03335759756
08/09/2026
کیا آپ نے سال 2026 کی ٹیکس ریٹرن فائل کر لی؟
30 ستمبر سے پہلے اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلیے ہماری ایکسپرٹ ٹیم سے ابھی رابطہ کریں اور انتہائی مناسب فیس میں ہماری سروسز حاصل کریں۔
ہماری سروسز مکمل آنلائن ہیں جو کہ پاکستان اور پاکستان سے باہر یکساں موجود ہیں۔
For more details Contact us:
Syedzada Associates
Whatsapp: 03335769756
07/09/2026
بہت سے لوگ ابھی اس انتظار میں ہیں کہ 30 ستمبر قریب آئے گی تو ریٹرن فائل کروا لیں گے۔
آخری دنوں میں FBR کا پورٹل بہت سلو ہو جاتا ہے اور اکثر Error بھی آتے ہیں، اس لیے بروقت اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں۔
نان فائلر ہونے کی پریشانی اور 25,000 روپے جرمانے سے بچیں۔
آج ہی اپنی Income Tax Return فائل کروائیں اور قانونی تقاضے مکمل اطمینان کے ساتھ پورے کریں۔
Syedzada Associates
📲 WhatsApp: 03335759756
03/09/2026
🚨اہم اور ضروری اعلان
جو لوگ ابھی تک فائلر
نہیں ہوۓ، وہ 30 ستمبر سے پہلے ضرور فائلر ہو جائیں۔
کیونکہ یکم اکتوبر سے ATL کے چالان کو 1,000 روپے سے بڑھا کر 25,000 روپے کرنے کا بل منظور ہو چکا ہے۔ جو 30 ستمبر کے بعد نافذ العمل ہوگا۔
📞 ٹیکس ریٹرن فائل کروانے اور فائلر ہونے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
Call / Whatsapp: 0333-5759756
01/09/2026
*ٹیکس ایئر 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔ اپنا ٹیکس ریٹرن وقت پر فائل کروائیں تاکہ غیر ضروری جرمانے اور پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔
_30 ستمبر کے بعد ریٹرن فائل کرنے والےکو 25,000 روپے تک کا جرمانہ/چالان ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Syedzada Associates
Call / Whatsapp: 03335759756
30/08/2026
نان فائلر ہو؟
یعنی ہر بڑی ٹرانزیکشن پر ڈبل ٹیکس ادا کر رہے ہو! 😰
🏦 بینک سے پیسے نکالو — اضافی ٹیکس
🚗 گاڑی خریدو — اضافی ٹیکس
🏠 پراپرٹی خریدو یا بیچو — اضافی ٹیکس
یہ سلسلہ تب تک جاری رہتا ہے جب تک آپ ٹیکس فائلر نہیں بن جاتے۔
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ہمارے ساتھ اپنا ٹیکس ریٹرن فائل کروائیں — آسان، تیز اور بالکل درست طریقے سے۔
فائلر بننے کے فائدے:
✅ فائلر اسٹیٹس جلد فعال
✅ ڈبل ٹیکس سے ہمیشہ کے لیے نجات
✅ بڑی ٹرانزیکشنز پر کم ٹیکس
✅ گھر بیٹھے مکمل پراسیس
📩 ابھی میسج کریں اور آج ہی فائلر بن جائیں!
📞 Contact / WhatsApp: 03335759756
29/08/2026
اہم اعلان
اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر سے پہلے فائل کریں! 📢
دیر نہ کریں، جرمانے سے بچیں اور اپنے ٹیکس معاملات کو بروقت مکمل کریں۔
🔴 جرمانہ:
👤 انفرادی — 25,000 روپے تک
✅ بروقت فائلنگ
✅ ٹیکس کی بہتر منصوبہ بندی
✅ قانونی پیچیدگیوں سے بچاؤ
✅ اپنے مالی معاملات کو محفوظ بنائیں
آج ہی فائلر بنیں، اپنے کل کو محفوظ بنائیں۔
📞 0333-5759756
Category
Address
Wah
47040
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syedzada Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.