Abdul Sattar Rashid - ASR
admin: @Anas Rashid Assalam o Alaikum to every beloved brother and sister ! This Official Page is owned by @ Abdul Sattar Rashid (فاضل مدینۂ یونیورسٹی).
The goal of our channel is to create high-quality videos that focus on the past, present and future of Islam, one of our main goal has always been to show our fellow Non-Muslims that Islam is truly a peaceful religion, and to show kindness to all, as the prophet Muhammad said: WA KHAALIQIN NAASA BI KHULUQIN HASAN – Behave with the people in a respectful manner because our actions represent Islam. So, please feel free to support us by subscribing this channel JAZAKALLAH h Khair.
📍 جامعہ حرمین ظفروال:
رئیس جامعہ حرمین ظفروال، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ظفروال
حافظ عبدالغفارریحان فاضل مدینہ یونیورسٹی گزشتہ دنوں جامعہ حرمین کے خلاف
ہونے والے پراپیگنڈہ کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ادارے کے منتظمین، معاونین، اراکین کابنیہ مرکزی جمعیت اہل حدیث
تحصیل ظفروال،وکلاء اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود ہیں۔
۰
ایڈمن:
VC: Press Club Zafarwal
📍 جامعہ حرمین ظفروال:
رئیس جامعہ حرمین ظفروال، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ظفروال
حافظ عبدالغفارریحان فاضل مدینہ یونیورسٹی گزشتہ دنوں جامعہ حرمین کے خلاف
ہونے والے پراپیگنڈہ کے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ادارے کے منتظمین، معاونین، اراکین کابنیہ مرکزی جمعیت اہل حدیث
تحصیل ظفروال،وکلاء اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود ہیں۔
۰
ایڈمن:
“اہم پریس کانفرنس”
⬅️ گزشتہ دنوں جامعہ حرمین ظفروال کے خلاف
ہونے والے پرا پیگنڈہ کے متعلق وضاحت
📍 جامعہ حرمین ظفروال
(نزد تحصیل کمپلیکس، مین نارووال روڈ ظفروال)
🕔 شام پانچ بجے (5:00 pm)
ان شاء اللّٰہ
۰
ایڈمن:
تقریب تکمیل قرآن کی میڈیا کوریج
09/07/2026
بحمداللّٰہ
آج تین اور خوش نصیب طلباء
حافظ احمد عارف (پیلا گوجرہ)،
حافظ عارض (بھگوتی پور)
اور حافظ حیدر الیاس (ظفروال)
نے اپنے سینوں کو مکمل قرآن مجید کے نور سے منور کر لیا ہے۔
خوش نصیب حفاظ نے اپنا آخری سبق والدین،اساتذہ اور
عزیز و اقارب کی موجودگی میں رئیس جامعہ حرمین ظفروال،
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل ظفروال
حافط عبدالغفارریحان فاضل مدینہ یونیورسٹی اور
صدر مدرسین جامعہ حرمین ظفروال
مولانا عبدالستارراشد فاضل مدینہ یونیورسٹی کو سنایا۔
رئیس جامعہ حرمین حافظ عبدالغفارریحان فاضل مدینہ یونیورسٹی نے
والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی اور طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا
“اب اصل کام قرآن مجید کو یاد رکھنا اور اس پر عمل کرنا ہے”۔
آخر میں رئیس جامعہ حرمین نے جامعہ ہٰذا کے معاونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل کے بعد یہ آپ کا خلوص اور تعاون ہے جو آج
جامعہ حرمین بہترین کارکردگی دکھا رہا ہے۔
۰
ایڈمن:
جامعہ حرمین ظفروال میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کے ساتھ میٹنگ کی میڈیا کوریج
۰
ایڈمن:
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Zafarwal