Useful thoughts

Useful thoughts

Share

السلام عليكم
یہ پیج بہترین اردو اقوال زرین اور سنہرے الفاظ کو آپ لوگوں تک فیس بک کے ذریعے پہنچاتا ہے. براہِ کرم اس پیج کو پروموٹ کریں اور سپورٹ کریں. شکریہ

Wo Mujhe Nahi Chaaahti To Kiya Howa ? ? ? ? ? ?
,
dunya Walu? ? ?
,
kya Itni C Baat Pe Mai Usay Chahna Chod Do? ? ? ? ?:

25/09/2026

دو دن کی زندگی ہے اسے آپس میں جھگڑوں پر ضائع مت کریں.... شکریہ

25/09/2026

اپنی رائے کا اظہار کریں....

25/09/2026

… ❤️
دنیا کے کام تو چلتے رہیں گے، چند لمحے نکال کر درودِ پاک ضرور پڑھ لیجیے۔
اللّٰہ ہمیں کثرت سے درود پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

24/09/2026

دل سے سوچو اور جواب دو.

24/09/2026

Agree?

゚viralシ

23/09/2026

آمین ثم آمین یا رب العالمین...
゚viralシ

21/09/2026

کبھی کبھی ہم زندگی کی اصل خوشیاں اُن معمولی باتوں میں الجھ کر کھو دیتے ہیں، جن کی چند سال بعد کوئی اہمیت نہیں رہتی۔
زندگی مختصر ہے، اسے ہر بات پر لڑنے کے بجائے سکون، محبت اور سمجھداری کے ساتھ جینا سیکھیں۔ ❤️

21/09/2026

کچھ درد کبھی ختم نہیں ہوتے، بس ہم انہیں مسکراہٹ کے پیچھے دفن کرنا سیکھ لیتے ہیں! 🥀
اگر یہ سبق آموز ویڈیو آپ کے دل کو چھو گئی ہو، تو کمنٹ میں "100%" لکھیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔
​
​

21/09/2026

کیا فائدہ ایسی شکایت کا ؟؟؟ جس کا سامنے والے پر اثر ہی نہیں ہو....

21/09/2026

اگر متفق ہو تو آگے شیئر کریں....

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Doha