Muhammad Rizwan fans

Muhammad Rizwan fans

Share

Alhamdulillah

11/07/2026

❤🌱

28/06/2026

شکر صرف آسانیوں پر نہیں، بلکہ اس یقین پر بھی ہوتا ہے کہ میرا رب مجھ سے زیادہ جانتا ہے کہ میرے لیے کیا بہتر ہے۔

اس لیے آج سے صرف نعمتوں پر نہیں، بلکہ اللہ کی حکمت پر بھی شکر ادا کریں۔

28/06/2026

اپنے آپ کو سب کے لیے وقف نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم خود سے ہی خالی ہو جاؤ۔۔❤

27/06/2026

ہم صرف ان نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں جو ہمیں پسند آئیں۔ مگر ایمان کی خوبصورتی یہ ہے کہ انسان ان فیصلوں پر بھی اپنے رب پر شکر کرتا ہے جنہیں وہ اس وقت سمجھ نہیں پاتا۔

کئی بار جو چیز ہمیں نقصان لگتی ہے، وقت گزرنے کے بعد وہی ہماری حفاظت بن جاتی ہے اور جو دعا قبول نہ ہوئی ہو، شاید اس کے بدلے اللہ نے کوئی بہتر راستہ لکھ دیا ہو۔❤

27/06/2026

بات بہت اچھی کی ہے ❤

26/06/2026

اپنے پاس موجود نعمتوں کی قدر کریں!
جب ہم اپنی زندگی کا موازنہ دوسروں کےساتھ کرناشروع کر دیتے ہیں،تو ہم اپنے پاس موجود خوشیاں بھی کھو دیتے ہیں۔

26/06/2026

With brother's ❤

26/06/2026

Simple 💙

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Jeddah