M.S.A

M.S.A

Share

🕋 تذكير إسلامي | دعاء و قرآن
🤲 اللهم اجعلنا من أهل الجنة
📿 كل يوم دعاء جديد
✨ M.S.A - Digital Creator

27/09/2026

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ❤️

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔

صلی اللہ علیہ وسلم لکھ کر ثواب کے حقدار بنیں۔

27/09/2026

وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ❤️

We have commanded people to honour their parents - Surah Al-Ahqaf

والدين جي خدمت ئي جنت جو رستو آهي

27/09/2026

وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ❤️

۽ اسان انسان کي پنهنجي والدين سان حسن سلوڪ ڪرڻ جو حڪم ڏنو آهي

سوره الأحقاف - والدين جو احترام، جنت جو رستو

27/09/2026

فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ﷻ
Allah is the Sovereign, the Truth

روزانہ قرآنی دعائیں اور اذکار کے لیے ہمارے پیج کو Follow کریں 🤲
Duae Makkah | M.S.A | Abu Jatoi

24/09/2026

اللهم ارزقنا رزقا حلالا طيبا مباركا 🤲

اے اللہ ہمیں حلال، پاکیزہ اور بابرکت رزق عطا فرما
اے اللہ ہمیں نیک بندوں میں شامل فرما آمین

آمین کمنٹ میں لکھیں اور شیئر کریں 💚

24/09/2026

اللهم اجعل لنا من كل هم فرجا 🤲

اے اللہ ہمارے ہر غم کو خوشی میں بدل دے، ہماری ہر تنگی کو آسانی میں بدل دے۔

اس خوبصورت دعا کو آگے ضرور شیئر کریں، آپ کے شیئر کرنے سے کسی اور کی پریشانی دور ہو سکتی ہے 💚

آمین کمنٹ میں ضرور لکھیں

23/09/2026

يُوفُونَ بِالنَّذْرِ ✨ وہ اپنی نذر پوری کرتے ہیں
Surah Al-Insan | Quran Status

Website