Discover KSA

Discover KSA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Discover KSA, News & Media Website, Riyadh.

21/06/2026

یہ اج کل بہت زیادہ نکلے ہوئے ہیں

21/06/2026

الحمدللہ
سولر پلیٹ کا ریٹ اج 28518 سے 25740 ہو گیا ہے انشاءاللہ ریٹ مزید نیچے جائے گا ابھی خریدنے سے پرہیز کریں پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سب لوگوں کو فائدہ ہو اور اس مافیا کے خلاف سب لوگ ایک ہوں

20/06/2026

شمیسی ریاض دوپہر گرمی کی وجہ سے سب گھروں میں آرام کررہے ہیں

19/06/2026

سعودی عرب ریاض شہر میں گرمی بہت زیادہ ہے

14/06/2026

جو دوست سعودی عرب کے اندر موجود ہیں وہ سب نوٹ کر لیں 15 جون سے 15 ستمبر تک یعنی تین مہینے اپ دن 12 بجے سے لے کر تین بجے تک تین گھنٹے ڈائریکٹ دھوپ میں کام نہیں کر سکتے

14/06/2026

کیا مسئلہ ہو سکتا ہے چلتے چلتے اچانک اگ نکالنے لگی
الیکٹریشن حضرات حاضری لگوائی

14/06/2026

جن کے اقامہ ختم ہے 30 جون کے بعد حروب ہو جاے گا
ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے

14/06/2026

کسی کو دیا ہوا ادھار واپس مانگنے کا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے تعلقات بھی خراب نہ ہوں اور پیسے بھی واپس مل جائیں

14/06/2026

سخت گرمی میں المرائی کی دودھ بوتل میں تھوڑا جام شیری اور تھوڑا اسپغول چھلکا ڈال کر 10 15 منٹ رکھ دیا جائے اور پھر تھوڑا تھوڑا پیا جائے تو ایک دفعہ ٹھنڈ پڑ جاتی ہے
اپ بھی ٹرائی کریں

13/06/2026

پبلک سروس میسج 📢📢
واش روم یا نہانے کے لیے جو پانی استعمال کرتے ہیں ایک دفعہ ہاتھ سے ٹمپریچر چیک کر لیا کریں
کیونکہ اج کل جس طرح کا پانی ٹوٹیوں میں ا رہا ہے ایسا نہ ہو کہ اپ اپنی دھونے کے چکر میں اپنی سے ہاتھ دھو بیٹھیں 😝
خوش رہیں اباد رہیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Riyadh