Sajjad

Sajjad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad, Public Figure, Riyadh.

18/05/2026

یہ تین بچے اس وقت بانڈی میرہ میں زاکر کے پاس موجود ہیں۔ بچوں کو اپنا نام اور گھر کا پتہ معلوم نہیں ہے۔ اگر کوئی ان بچوں کو پہچانتا ہو یا ان کے والدین / رشتہ دار ہوں تو براه کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں

0348-2008893

09/05/2026

مکہ میں جعلی حج پرمٹ اور اقامے بنانے والے 18 پاکستانی اور افغانی گرفتار، چھاپے کی ویڈیو وائرل

05/05/2026

مولانا مفتی شیخ ادریس صاحب کی اخری دیدار

Musafar TV

05/05/2026

Da Mashom SA gunah wah zalimano

03/05/2026

چرتہ لاڑ شی غریب احیر ،😥😢😧😦😣

02/05/2026

یہ ویڈیو شبقدر بازار الفلاح بینک کی اے ٹی ایم کی ہےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دے کر ان سے اے ٹی ایم کارڈ حاصل کرتی ہے اور بعد ازاں ان کے اکاؤنٹس سے رقم نکال لیتی ہے۔ اس طرح کے واقعات شہریوں کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔
عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اے ٹی ایم کارڈ اور پن کوڈ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ ہرگز شیئر نہ کریں اور کسی اجنبی فرد کی مدد لینے سے گریز کریں۔
خیبرپختونخوا پولیس سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر لائحہ عمل تیار کیا جائے، اے ٹی ایم مشینوں کے قریب سکیورٹی بڑھائی جائے اور شہریوں میں آگاہی مہم چلائی جائے تاکہ لوگوں کو اس قسم کی دھوکہ دہی سے محفوظ رکھا جا سکے۔

01/05/2026

وائ دا لور پہ شپگ لاکھ حرسوم

01/05/2026

آج آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل اس بچے اور اس کی فیملی کی جگہ آپ یا کوئی اور ہوگا۔۔۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
ہم ڈاکٹرز کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ مریض کی حالت واضح طور پر نازک تھی، لیکن ڈاکٹرز نے بار بار یہی کہا کہ مریض بالکل ٹھیک ہے اور کسی قسم کی فکر کی ضرورت نہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ انہوں نے مریض کا باقاعدہ معائنہ بھی نہیں کیا۔ جب تیمارداروں نے ویڈیو بنانا شروع کی تو تب جا کر عملہ حرکت میں آیا، جیسے کہ انہیں مریض کی جان سے زیادہ اپنی بدنامی کا خوف ہو۔ بجائے اس کے کہ وہ نرمی اور ہمدردی سے پیش آتے، انہوں نے موبائل فون چھیننے اور تیمارداروں پر تشدد کرنے کا راستہ اپنایا۔ یہ غیر انسانی اور غیر پیشہ ورانہ رویہ قابلِ مذمت ہے اور متعلقہ حکام کو اس پر فوری کارروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔
f

30/04/2026

14 کالو ماخومہ یی نشہ کڑے او اعوا یی کڑا دا ویڈیو شئیر کئ

29/04/2026

Da Vedio Zaror Share Kai

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Riyadh.