RCC Riyadh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RCC Riyadh, Sports Team, RQC8+C55 Al Munsiyah, Riyadh.
Here is a story about a tapeball cricket club Riyadh KSA formed by Pakistani friends in 2011
Over the past 15 years , the club has an impressive record, with over 1000+ matches played and countless victories celebrated !!!
03/06/2026
Proud Moments 💪🏻🇵🇰 ⚽️
03/06/2026
کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور سنسنی خیز ٹورنامنٹ کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔۔🏆⏳️🏏۔۔
انٹری فس کم اور انعام زیادہ اس بار انشاءاللہ سب کچھ لگ ہو گا ٹیم وہی کنفرم ہو گی جس کی اٹیری جمع ہو گی اور ٹایم کی پابندی کریں گئی۔۔🏆🏆🏏۔۔اور اپنے 15 پلیئر کے نام جمع کرے گے۔۔گسی بال ممنون ہے کمٹی کسی بھی وقت چک کر سکتی ہے۔۔🏆❣️جھگڑا کرنے والی ٹیم اس وقت ٹورنامنٹ سے باہر کر دی جائے گی۔۔وکٹ ٹورنامنٹ کمیٹی کی مرضی سے ہو گا جس پر فائنل میچ ہوگا ۔۔🏆🏏⏳️❣️
01/06/2026
Great to see this welcome by Riyadh Cricket Management Exit-18 to our Club Captain and Owner Mr. Waseem Alam Baig.
30/05/2026
We feel that it’s our victory.
اَلحَمْدُ ﷲ
Rashid XI CC
بہت بہت مبارك ہو ! 🌹
RCC = RXICC ♥
We Won ✌🏻
29/05/2026
𝗪𝗲𝗹𝗹 𝗗𝗼𝗻𝗲 ☑️
Rashid XI CC
28/05/2026
Best of luck!
27/05/2026
عید مبارك
🫡
25/05/2026
Our Captain
Our Mentor
Our Coach
Our Brother
𝐑𝐂𝐂 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲
𝑹 𝑪 𝑪 - 𝑹𝒊𝒚𝒂𝒅𝒉 🏏
25/05/2026
Proud moment for us !
ما شاء ﷲ
الریاض عید ملین سپر لیگ سیزن 13۔۔❣️🏏🏆۔۔
یہ ہے وہ دوست جو پچھلے 15/20 سال سے الریاض کرکٹ کے ساتھ بے لوث محبت کی ہے۔۔❣️❣️🏆🏏۔۔
یہ سب کے سب ہفتہ وار سوپر لیگ چیرمین ہے ماشاءاللہ۔۔❣️🏆🏏۔۔
بہت ہی پیارے بھائی وسیم عالم بیگ صاحب گریٹ کرکٹ لور کرکٹ کی سوج بوجھ رکھنے والے الریاض کرکٹ میں اہم کردار ادا کرنے والے۔🏏❣️🏆۔۔کپتان آ رسی سی الریاض۔۔ساتھ میں ہمیشہ محبت کا اظہار کرتے والے الریاض کرکٹ پہچان عمر شکیل بھائی ٹیم کپتان الریاض اسٹالینز۔۔ا❣️🏏🏆ساتھ میں ایک اور پیارے بھائی۔۔
ٹیم کپتان ایم سی سی صابر حیدر بھائی الریاض کرکٹ کا بڑا نام الریاض کرکٹ کی رونق۔۔❣️❣️🏆۔۔ساتھ میں ❤️
امان خان بھائی پچھلے 15 سال سے ہفتہ وار سوپر لیگ میں دن رات کام کرنے والے۔۔❣️❣️🏏۔۔اور کامیابی سے سب کو ساتھ لے کر چلنے والے ٹیم کپتان ایگل سی سی الریاض۔۔آپ سب بھائیوں کو گراؤنڈ آمدید پر الریاض عید ملین سپر لیگ انتظامیہ کی طرف سے ❣️ ❣️ خوش آمدید کہتے ہے ❣️ ❣️ 🏆🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Riyadh
13311