Muhammad Nasir
hi everyone
24/07/2026
یہ سوکھے انجیر ہے افغانستان کے ہے جو سعودی عرب میں یہ 37 ریال کے ہے جو پاکستان میں 2600 روپے بنتے ہیں،،
20/07/2026
یہ کدو کے بیج ہے سعودی عرب میں 40 ریال کلو ہے جو پاکستان میں 2900 روپے بنتے ہیں پاکستان میں اس کی کیا قمیت ہے،،
پردیسی وت پریشان
15/07/2026
یہ بروسٹ البیک والے سے تھوڑا اچھا ہے،
14/07/2026
یہ اس کریم سعودی عرب میں 3 ریال کی ہے جو پاکستان میں 210 روپے بنتے ہیں پاکستان میں اس کا کیا بنتا ہے؛؛
# business idea #
11/07/2026
اپ لوگ سمجھ رہے ہوں گے کہ یہ آدمی نھا کے ایا ہے لیکن ایسا نہیں یہ آدمی سعودی عرب میں کام کر رہا ہے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے جو لوگ مزدوروں کے پیسے کھا جاتے ہیں ان کو یہ سوچنا چھاے کس ہال میں ان لوگوں نے کام کیا ہے اتنی محنت کا بعد بھی اگر کسی مزدور کو پیسہ نہیں ملتا پھر وہ بیچارے کیا کریں،،
10/07/2026
10 ریال کی فلین لی ہے توری کی سعودی عرب میں پاکستان میں 750 روپے بنتے ہیں پاکستان میں اس کا کیا ریٹ ہے؛
09/07/2026
یہ خربوزے کے بیج ہے جو سعودی عرب میں 2 ریال کے ہے جو پاکستان میں 150 روپے بنتے،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Riyadh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.