Cricket Muhammad Adil

Cricket Muhammad Adil

Share

خوش 🍋 دید
تنقید کریں اپ کا حق ہے پر بد زبانی نہیں👍

30/07/2026

Kia kare ga tu .

23/05/2026

خوشدل شاہ کا حیران کن بیان👇
تاریخ میں پہلی دفعہ کوئی موجودہ کھلاڑی جو ابھی تک ریٹائر نہ ہوا ہو اس نے موجودہ پلیئر کے خلاف بات کی ہے
خوش دل شاہ کا کہنا ہے کہ میں نہیں کہتا کہ مجھے ٹیم میں کھلاؤ اگر میری جگہ نہیں بنتی تو میں بالکل خاموش رہوں گا لیکن شاداب خان کی بھی جگہ بالکل ٹیم میں نہیں بنتی خاص کر او ڈی ائی کرکٹ میں تو بالکل بھی نہیں بنتی تو اس کو ٹیم میں کیوں کھلایا جا رہا ہے جبکہ اس سے اچھے ال راؤنڈر پاکستان میں موجود ہیں
بھائیو خوش دل شاہ نے یہ بات تو کر دی ہے لیکن لگتا ہے کہ یہ خوش دل شاہ کے لیے درد سر بن جائے گی کیونکہ شاداب خان بہت بڑی پرچی ہے اور اب کہیں ایسا نہ ہو کہ شاداب خان خوشدل شاہ کی مکمل طور پر ٹیم سے چھٹی کروا دے 💯

12/04/2026

2012 میں آج ہی کے دن رائل چیلنجرز بنگلور اور چنئی سپر کنگز کے درمیان ایک یادگار اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا 🔥 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چنئی مشکل میں تھی، لیکن البی مورکل نے ویرات کوہلی کے ایک اوور میں 28 رنز بنا کر میچ کا رخ بدل دیا 💥 آخری گیند پر 2 رنز درکار تھے اور رویندرا جڈیجا نے ونے کمار کو چوکا لگا کر میچ جیت لیا 🤯

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Riyadh