Muhammad Asim
Follow my page ❤️
23/06/2026
**"حوصلہ سائز یا طاقت کا محتاج نہیں ہوتا۔ ایک ماں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کے سامنے بھی ڈھال بن کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ اسے کہتے ہیں مامتا کا جذبہ اور بے خوف طاقت!"**
میرے بلوچ بھائیوں اور بہنوں!
میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ میری آواز بنیں اور انصاف کے لیے میرا ساتھ دیں۔ اگر کسی کے ساتھ ناانصافی ہو تو خاموش رہنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ حق اور سچ کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
میں اپنے بلوچ عوام سے درخواست کرتا ہوں کہ اتحاد اور امن کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کریں۔ میرا یقین ہے کہ سچ ایک دن ضرور سامنے آتا ہے اور انصاف ضرور ملتا ہے۔
آپ سب کی حمایت، دعا اور آواز میرے لیے بہت اہم ہے۔ آئیں مل کر حق، انصاف اور امن کے لیے کھڑے ہوں۔
شکریہوقت سے بڑا کوئی استاد نہیں

شکریہ
وقت سے بڑا کوئی استاد نہیں 😜😜😂😂😂😜😜😂
22/06/2026
آ گیا شیرو کے امتحان لینے کا وقت
اپنے راۓ دے
😜😜😂😂😂😜😜😂
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
ماں اور باپ کے تربیت یافتہ بیٹی ماشاءاللہ کتنا اچھا ہوتا اگر ہم سب اس طرح سوچتے #اسلامی #انسانیت #امید
لڑکی کے اشارے سے کیا معلوم ہوا ہے وقت سے بڑا کوئی استاد نہیں
آفسوس آفسوس بہت افسوس ہوا یہ وڈیو دیکھ کر احساس ہوتا ہے 💔😭😭💔😭💔
Click here to claim your Sponsored Listing.