Usman awan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman awan, Video Creator, Yanbu.
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
Only Leader Imran khan
Imran Khan is a prominent Pakistani politician, former cricketer, and the founder of the political party Pakistan Tehreek-e-Insaf He became the 22nd Prime Minister of Pakistan,
28/08/2026
منیرؔ اس شہر پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہست
26/08/2026
Muhammad is the best of righteousness, the light of guidance, the Imam of the pious ♥️ Muhammad is Taha, Muhammad is the light of hearts and the healer of chests. Muhammad is the Messenger of Allah, the light of the guidance, may Allah's blessings and peace be upon him 🤲🏻
20/08/2026
مدینے کی گلیوں میں جانے کی حسرت ہے،
دل میں بس ایک ہی آرزو ہے کہ کبھی روضۂ رسول ﷺ کے سامنے کھڑا ہوں،
آنکھیں نم ہوں، لبوں پر درود ہو،
اور دل پکار اٹھے: یا رسول اللہ ﷺ، آپ پر لاکھوں سلام۔ ❤️🕌
19/08/2026
* باپ کی ایک دعا اولاد کی زندگی کے کئی راستے آسان کر دیتی ہے
18/08/2026
باپ صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، وہ گھر کی وہ مضبوط دیوار ہوتا ہے جس کے سہارے پوری اولاد بےفکری سے زندگی گزارتی ہے۔ وہ اپنی خواہشیں خاموشی سے قربان کرتا ہے، اپنی تکلیف چھپا کر بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھتا ہے۔ باپ اکثر محبت کا اظہار الفاظ میں نہیں کرتا، مگر اس کی ہر محنت، ہر فکر اور ہر قربانی میں اولاد کے لیے بےپناہ محبت چھپی ہوتی ہے۔
زندگی میں باپ کی موجودگی ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر اکثر انسان کو وقت گزرنے کے بعد ہوتی ہے۔ باپ کی قدر اُس وقت ضرور کریں جب وہ آپ کے ساتھ ہے، کیونکہ دنیا کی کوئی دولت اُس کے سائے کا بدل نہیں بن سکتی۔ ❤️
17/08/2026
باپ وہ سایہ ہے، جو خود دھوپ میں کھڑا رہ کر اپنی اولاد کو زندگی بھر سکون دیتا ہے۔ ❤️
17/08/2026
رات کا شہر، ہوا کا عالم
دشتِ تنہائی میں چلتے جانا
— منیر نیازی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Usman awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.