Baha uddin
شانگلہ جیو نیوز رپورٹر
27/11/2025
سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چلانے کی بجائے ،جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال کریں
23/11/2025
یہ فیچر صارف کے اکاؤنٹ میں دی گئی معلومات، آئی پی ایڈریس اور دیگر پبلک ڈیٹا پوائنٹس کی بنیاد پر لوکیشن ظاہر کرتا ہے
مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2788220/
23/11/2025
چکیسر ماڈل سکول ضلع شانگلہ کے ہونہار طالبِ علم فلان نے سالانہ سکوٴلز کے نعت خوانی مقابلوں میں پورے ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے شانگلہ کا نام ایک بار پھر فخر سے بلند کر دیا۔ یہ کامیابی صرف طالبِ علم کی محنت کا ثمر نہیں، بلکہ اساتذہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور چکیسر ماڈل سکول کے بھرپور تعلیمی ماحول کی بہترین مثال بھی ہے۔ اس شاندار کامیابی پر طالبِ علم، اساتذہ اور خصوصاً چکیسر کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ شانگلہ کے یہ روشن ستارے ہمارے مستقبل کی امید ہیں۔ 🥰🥰💯🎉🎉🎉
F C
14/11/2025
اطلاع عام۔
14/11/2025
ملاکنڈ ڈویژن کی پہلی باہمت خاتون تانیا اشفاق نے پاکستان ڈیفنس فورس کا خصوصی ٹیسٹ شاندار انداز میں پاس کر لیا۔ ان کی بےمثال قابلیت، جرأت اور دفاعی مہارتوں کی بنیاد پر انہیں ملک سے باہر خدمات انجام دینے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
کوئلہ کان
شانگلہ
คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?
ประเภท
เว็บไซต์
ที่อยู่
Bangkok