AliZai

AliZai

Share

I am social media influencer, blogger,

09/17/2026

انکی گردنوں میں چار ارب کے ہار ڈالے جا سکیں اس لیے ہماری بچیوں کو سڑکوں پر قہوے بیچنے پڑھ رہے ہیں ! نکلو اپنی اولاد کی خاطر ! 27 ستمبر 2026

09/12/2026

1980 Trend Kiya Zamana Tha

09/11/2026

‏جو عورت مخالفین کی ماوں کے بارے میں کہتی ہے کہ "انکی امیاں کپڑے پہننا مناسب نہیں سمجھتی " اُس عورت کے لیے جنگلی بھیجنے کے بیان کی میں مزمت کرتا ہوں !

09/09/2026

‏اسٹیبلشمنٹ کا پراجیکٹ کون ؟ پارٹی میں جمہوریت کے دعوے ملک میں آمریت پر خاموشی ؟ اقرار الحسن سے سخت سوال ! اقرار الحسن کی لائیو معافی ! AliZai Vlogs پر

09/04/2026

عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ کچھ بھی کروا سکتی ہے MF , علی زئی نے آئینہ دکھا دیا

09/04/2026

اللہ معاف کرے زرداری خاندان کو لگتا ہے قیامت کے دن بے نظیر اور بھٹو لوگوں سے سوال کریں گے !

09/03/2026

کالے انگریز

08/29/2026

عالمی میڈیا کو ٹکر دینے کے لیے نون لیگ نے عاصمہ شیرازی لانچ کر دی ، نا تحقیق نا ریسرچ کیسی جاہلانہ گفتگو ہے سنیے ! بی بی کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب وزیر داخلہ نقوی کرکٹ گرانڈ میں اتارا گیا تھا !

08/28/2026

کرنیلی بیانیے کے مطابق کرنل غیرت مند تھا ! اگر ایسا ہے تو باجوہ کیا تھا جسکی بیوی کے سامنے اُسے افغانی گالیاں دیتا رہا ؟ علی زئی کا شاہیر سیالوی کو جواب

08/26/2026

سانحہ پمز ہسپتال کی زمہ دار یہ حکومت ہے اگر اِن آٹھ کاموں میں سے ایک بھی کر دیا ہوتا تو آج 15 بچے زندہ ہوتے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Atlanta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Atlanta, GA