Fun Hubb Plus
Gaming Page with LoT of Fun
کرکٹ کی دنیا میں موسٹ وائرل ہونے والا ویڈیو کلپ۔۔۔!
27/06/2026
🍅 ٹماٹر کے ریٹ کو پر لگ گئے!
ملتان میں 400 روپے فی کلو 😲
آپ کے شہر/علاقے میں آج ٹماٹر کتنے روپے کلو مل رہے ہیں؟
03/04/2026
ہمارے ایک دوست روایت کرتے ہیں
ہمارے گاوں میں محمود عرف موُدی صاحب تھے،، اُن کے گھر ایک مہمان آیا۔ مہمان صاحب دونوں آنکھوں سے نابینا تھے اور مودی صاحب ایک آنکھ سے۔
مودی صاحب “موُدی کانا” کے نام سے بھی مشہور تھے لیکن ان کے سامنے ہر کوئی ہمیشہ چوہدری محمود صاحب ہی کہا کرتا۔۔
محمود صاحب اگلے دن کوئی مغرب ویلے گھر آئے نابینا مہمان کو واپس جانے کے لئے کوہستان اڈے بس پر بٹھانے اپنی ویسپا سکوٹر پر چھوڑنے گئے۔ راستے میں ایک کجھوروں والا موڑ آتا تھا ، اس کے پاس سڑک ٹوٹی ہوئی تھی اور کافی مٹی بھی اڑتی تھی۔
وہاں مودی صاحب نے کھڈے کو ڈاج کرانے کے چکر میں سکوٹر کو ایک کٹ مارا اور دونوں ہوا میں اڑتے کھجوروں والے باغ میں جاگرے۔۔
وہاں سے گزرتے کچھ نیک لوگ ان دونوں کی مرہم پٹی کرا کے رات کو گھر چھوڑ گئے۔
اب لوگ تیمار داری کے لئے آ رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں
چوہدری صاب سٹ کیداں لگی ؟
چوہدری سب کو بتا رہے تھے،
دو بندے سی تے ایک اکھ، اودے وچ وی مٹی پے گئی
///////////////////////////////////////////////////////////////
نوٹ : تصویر میں محمود صاحب ہیں۔۔ عرف آپ خود ہی جوڑ لیں۔۔
اسکو کہتے ہیں خون کا بدلہ خون
جب مولوی عبدالغلام آزاد کے دیش سے تعلق رکھنے والے مسلم سٹینڈ اَپ کامیڈین ناصف اختر کے شو کے دوران سامنے بیٹھے مودی بھگت نے انھیں جے شری رام بولنے کو کہا تو دیکھیں اس نے آگے سے کیسا زبردست جواب دے کر اسکی بولتی بند کر دی
29/12/2025
کیک بنانے والی بچی کو ترکیب بتانے والی آنٹی نے بتایا تھا کہ اس میں ایک انڈا استعمال ہونا ہے۔
وہ بتانا بھول گئی کہ کب اور کیسے استعمال ہونا ہے۔
بچی نے اپنی سمجھ کے مطابق انڈا استعمال کر لیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kuwait Street
Al Ajman