Commerce Posts

Commerce Posts

Share

This page is Belong to Asad Ali Ecommerce Business Coach|Mentor|Amazon Brands Manager

01/10/2026

اگر آپ اپنا جرمانہ معاف کروانا چاہتے تو آپ کے پاس دو اوپشن ہویں ایک اگر آپ کے پاس کسی کمپنی کا آفر لیٹر ہو اور دوسرا آپ نے ملک چھوڑ کر واپس جانا ہے اس کے بغیر کوئی اوپشن نہیں کے آپ کا فائن معاف ہو سکے

30/09/2026

خوشخبری 🇦🇪
جو بھائی اوور سٹے ہو گئے تھے ان لوگوں کے لیے بہت اچھی نیوز ہے آپ لوگ اب اپنے جرمانے کو کم یا ختم کروانے کے لیے ایپلیکیشن دے سکتے ہیں جلدی کریں اس سے پہلے آفر ختم ہو جائے

30/09/2026

اگر آپ انویسٹر ویزا لگوانے جا رہے ہیں تو سنیں آپ کے پاس اچھی بینک اسٹیٹمینٹ ہونی چاہیے لاسٹ پانچ سے 6 ماہ کی کوئی کیس نہیں ہونا چاہیے کمپنی کا لائسنس valid ہونا چاہیے اور mohre اور اسٹیبلشمنٹ کارڈ ریڈی ہونا چاہیے آپکا ویزا لگ جائے گا

28/09/2026

بھائی لوگ ویزا لگنے کی ریشو بہت اچھی ہو گئی ہے الحمدللہ کافی بہتری آ گئی ہے جن کے ویزا بار بار ریجیکٹ ہو رہے تھے اب اپروو ہو رہے ہیں دو دو دفعہ ریجیکٹ ہونے کے بعد آپ لوگوں نے ہمت نہیں ہارنی اور دعا کرنی ہے اللّٰہ سب کے لئے آسانی فرمائے

26/09/2026

آج کال بہت فراڈ چل رہا ہے لوگ آپ کو آرمینیا بلائیں گے کہیں گے وہاں بہت کام ہے اور کچھ لوگ پیسے بھی ڈی دیتے ہیں کے ہمارا ویزا لگوا دو حالاں کے جو لوگ دبئی کے ریزیڈنٹ ہیں ان کے لئے ویزا آن اریول ہے وہاں نا کام ہے نا زبان انگلش بچ جائیں

24/09/2026

جن جن بھائیوں کا ویزا ریجیکٹ ہوا ہے اور بار بار ہو رہا ہیں مجھے اپنی کمپنی کے بارے میں بتائیں کہاں پے ہیں کتنی ورکرز ہیں اس میں اور آپ کا پروفیشن کیا ہے تا کے میں آپ کی مدد کر سکوں

24/09/2026

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اقامہ مہنگا پڑ رہا ہے۔ ٹیکس اور مکتب فیس تقریباً 9,700 ریال بنتی ہے، جبکہ دیگر اخراجات شامل کرنے کے بعد مجموعی خرچ 18 سے 20 ہزار ریال تک پہنچ جاتا ہے

22/09/2026

میں نے لاسٹ پوسٹ میں بتایا تھا کے آپ دبئی کا دس سالا گولڈن ویزا لے سکتے ہیں اگر آپ ایلیجیبل ہیں تو آپ مجھے کمینٹ میں اپنا پیشن اور یہ بتائیں کے آپ کس چیز میں ماہر ہیں تعلیم کتنی ہے میں ساری ڈیٹیل بتاتا ہوں آپکو

18/09/2026

کیا آپ کونٹینٹ کریٹر ہیں اور دبئی میں آنا چاہتے ہیں تو مبارک ہو اگر آپ اچھا کونٹینٹ بناتے ہیں جس سے سوسائٹی میں اچھا امپیکٹ پڑے تو آپ گولڈن ویزا کے لئے ایلیجیبل ہیں متحدہ عرب امارات جیسا اور کوئی ملک نہیں
Long live uae 🇦🇪

17/09/2026

دبئی میں جعلی ڈگریوں کے خلاف سخت کارروائی
جعلی تعلیمی ڈگری یا سرٹیفکیٹ استعمال کرنے والوں کو 3 سال تک قید سمیت سخت قانونی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Source: Gulf Labour

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commerce Posts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Dubai.