Syed Rasool
Educating Youth
پاکستانیوں کبھی اس نظام کو قبول نہ کرنا۔
04/09/2026
14/08/2026
ہم تبھی آزاد ہوں گے جب ہم ان جرنیلوں سے اپنی آزادی چھینیں گے، جب ہم بحیثیت قوم انہیں شکست دیں گے، جب ہم بحیثیت قوم ان کے سامنے ایک آواز ہو کر کھڑے ہوں گے۔ تب ہماری آزادی کا سفر شروع ہو گا۔
14 August
13/08/2026
صرف عمران خان کو آزادی مبارک۔
باقی پچھیس کروڑ عوام کو غلامی مبارک۔
14 August
09/08/2026
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!”
- عمران خان
یہ محب وطن پاکستانی ہیں جنہیں قابض دہشتگردوں کے طرح پیش کر رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dubai
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Syed Rasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.