Ibrahim Rafay
✨WelCome✨
Follow Our Page To See The Beauty of Kashmir🌿
Travel | Adventures | Good Vibes⛰️❤️
DM for Collaboration/PR📥📸
Mirpur Azad Kashmir📍
9June Mirpur Azad Kashmir🚩
08/06/2026
یا اللہ پاک ميرے لشميركى حفاظت فرماۓ آمين🤲🥲
یا اللہ ! کشمیر کے لوگ اپنے حق اور اپنے جائز حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کی غیبی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے ہر بے گناہ انسان کو اپنی امان میں رکھ، زخمیوں کو شفا عطا فرما اور انصاف، امن اور خیر کے راستے کھول دے۔ آمین🤲🤲
Mirpur Azad Kashmir New Update🚩🥷📶
Old Mirpur Is Sinking Again Under Mangla Dam😱/Old Historical Place In Mirpur🔥/Mirpur Azad Kashmir/
゚viralシ
05/06/2026
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی سروس بہت جلد بند ہونے والی ہے.!😱📶❌
Mangla Dam Mirpur Azad Kashmir❤️💫🌿
05/06/2026
🚩9JUNE کیا حالات کشیدگی کی طرف جائیں گے🤔
فیصل راٹھور وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا تھا کہ مظفرآباد عوام کو ٹھنڈا پانی پلائیں گے
تو کیا یہ فورسز ریاست کی عوم کو پانی پلانیں آہ رہی ہیں ؟
9 جون کال اور 14,000 اہلکار
آزاد کشمیر پولیس کے آئی جی نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون 2026 کی کال سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے 14,000 اہلکار طلب کر لیے۔جن میں FC کے 6000، رینجرز کے 5000، اسلام آباد پولیس کے 2000 اور سندھ پولیس کے 1000 اہلکار شامل ہیں۔یہ نفری 7 سے 21 جون تک تعینات رہے گی اور 60 فیصد اہلکاروں کے پاس اینٹی رائٹ سازوسامان جبکہ 40 فیصد کے پاس اسلحہ ہوگا۔
سوال یہ ہے کہ جب عوام صرف اپنے حقوق مانگ رہے ہیں تو انہیں روکنے کے لیے 14 ہزار مسلح اہلکار کیوں؟😱🔔
منگلا ڈیم کے پانی میں ہر سال ڈوب جانے والی دربار😱💦🕌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai
00000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Rafay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.