Awami Awaz.
07/10/2026
دیر لوئیر۔۔۔۔۔۔
خال گوفلم کے مقام پر افسوسناک واقعہ ۔۔بس ڈمپر اور موٹر کار آپس میں ٹکرانے سے 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
07/10/2026
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ کوبلندیوں تک لے جانے کا اندازہ اسی بیڈ سے لگایا جاسکتا ہے
07/10/2026
سانحہ بائی پاس میں ملوث اہم ملزمان گرفتار، بھاری مالِ مسروقہ برآمد۔۔۔
تحصیل بلامبٹ میں حدود تھانہ حیاسیری بائی پاس پر پیش آنے والے افسوسناک سانحہ میں ملوث 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان طیب ولد اسلم خان (سکنہ شاہکو)، اشفاق ولد غلام خان (سکنہ گالگوت)
اطلاعات کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد ایس ایم جی (SMG) اور7کروڑ روپے مالیت کی پاکستانی کرنسی و مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعہ میں ملوث تیسرا ملزم ابراہیم ولد جہان بادشاہ (سکنہ شاہکو) تاحال فرار ہے، جس کی گرفتاری کے لیے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔
میدان کا وہ یتیم بچہ۔
جو دو دن پہلے اس کا باپ بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا تھا۔
میدان ایک بار پھر خون سے بھر گیا.
یہ منظر دیکھ کر ہر کسی کا دل دہل جائے گا…"
02/10/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zahid Jane, امانت گل مجبور, Jan Khan, Irshad Badshah, Abdul Shakoor, Zakir Zakir Ullah
02/10/2026
حضرت مولانا احمد غفور غواص مرحوم
مولانا احمد غفور غواص 5 جولائی 1955 کو غلام غفور کے گھر رباط ڈھب میں،پیدا ہوئے
آپ 1980 میں جامعہ رحمانیہ درگئی سے فارغ التحصیل ہوئے۔ 1993 میں آپ نے پشاور یونیورسٹی سے بی اے آنرز کیا۔ آپ نے شیخ گوہرالرحمان رحمۃ اللہ علیہ، شیخ عنایت الرحمان رحمۃ اللہ علیہ، مفتی محمد یوسف رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ عبدالرحیم چترالی رحمۃ اللہ علیہ جیسے جید علماء سے فیض حاصل کی
1987 میں ائمہ عالمی اسلامی کورس کے سلسلے میں نومبر، دسمبر اور جنوری کے تین ماہ کے لیے جامعہ الازہر (مصر) گئے۔۔مولانا صیب 2004..3..کے انتخابات میں لوئر دیر سے قومی اسمبلی کی الیکشن بھی بڑی لیڈ کے ساتھ جیت چکے تھے ۔۔۔اور اپنی بس کے مطابق علاقے میں کافی ترقیاتی کام کرگئے تھے ۔۔۔
آپ اپنی تنخواہ کا زیادہ تر حصہ جماعت کو دے دیا کرتے تھے اور خود انتہائی سادہ اور غربت کی زندگی گزارتے تھے، یہاں تک کہ گزر بسر کے لیے ادھار پر ایک چھوٹی سی اسٹیشنری کی دکان بھی کھولی تھی۔
2001 میں جب ہزاروں لوگ افغانستان میں لاپتہ ہوئے، تو آپ نے انتہائی نامساعد حالات میں 19 اپریل 2002 کو افغانستان کا دورہ کیا، جہاں آپ نے 52 دن گزارے، سینکڑوں لوگوں کو آزاد کروایا اور ہزاروں افراد تک راشن پہنچایا۔ اس دورے میں سید سردار عالم باچہ مرحوم بھی آپ کے ہمراہ تھے۔
علم و عمل کا یہ پیکر 22 مارچ 2010 کو صبح 8 بجے اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔۔اور اپنے آبائی علاقے میں سپرد خاک کئے گئے۔۔
اللہ تعالیٰ مولانا احمد غفور غواص رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے ۔۔۔آمین
27/09/2026
#باجوڑ
پولیس نے حاجی مانڑو کاکا کو گرفتار کرلیا ، جبکہ احتجاج کیلئے لگائے گئے ٹینٹ اکھاڑ دیئے ۔
باجوڑ خار بازار سے
مانڑو حاجی صاحب ایک بار پھر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dubai
DUBAI
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Awami Awaz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.