Mehboob gulzar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehboob gulzar, Public Figure, Layyah.
10/09/2026
🤡🦆🥚
صائم ایوب کو ویسٹ انڈیز سے 50 لاکھ روپے میں منگوایا گیا ہے، وہ بھی دو انڈے دینے کے لیے، پہلی اننگز میں بھی انڈہ دیا تھا اور اب دوسری اننگز میں بھی انڈہ دے دیا ہے، یعنی صائم ایوب نے 50 لاکھ میں 2 انڈے دیے ہیں 🤡🦆🥚🙏🩵💚🏏🏆👏
ہر جگہ بھی خاموش رہنا صحیح نہیں ہوتا
゚viralシ
09/09/2026
خیبرپختونخوا کے پٹھان کی برق رفتار باؤلنگ نے ایجبسٹن میں شائقین کو حیران کردیا !
جس ٹیم کے بالر 120 سے 125 کی رفتار سے باؤلنگ کرتے تھے آج اس ٹیم کے اس پٹھان نے 146 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کر کے سب کو حیران کردیا !
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کیا رضا اللہ اس رفتار کیساتھ اپنی فٹنس برقرار رکھ پائیں گے یا پھر احسان اللہ والا کام ہوگا اس کیساتھ بھی 🤔
09/09/2026
رُضا اللہ کا باؤلنگ ایکشن ینگ وقار یونس جیسا ہے۔ جے روٹ کو آؤٹ کر دیا انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ وہ بھی جے روٹ کی
09/09/2026
انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ اور وہ بھی جو روٹ کی بھائی ایگریشن تو بنتا ہے۔۔۔ اسپیڈ چیک کریں بھائی اس کی امید ہے یہ اسی طرح رہے گی 🫡
09/09/2026
یا مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ ٹی ٹونٹی کے کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میچ میں کیوں لے آتی ہے نتیجا آپ کے سامنے پیش ہے
09/09/2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کو پی سی بی چئیر مین کی کلاس لینی چاہئے، پاکستان کرکٹ کی ہسٹری کا سب سے بدترین فیز چل رہا ہے ، جگ ہسائی ہو رہی ہے ، کچھ کریں ، ایکشن لیں سر-
09/09/2026
کیا نتیجہ نکلا اتنا زیادہ خرچہ کرنے کا آدھی ٹیم کے پاکستان آنے کا اور آدھی نیی ٹیم انگلینڈ بھیجنے کا
کیا سمندر کا سوکھ جانا کسی عذاب الہی کی نشانی ہے
゚viralシ
سارا کا سارا سمندر سوکھ گیا مچھلیاں تڑپ رہی ہیں کیا یہ قیامت کی نشانی ہے
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah