Mehdi Dairy Farm Layyah
جانوروں کی خرید و فروخت کا با اعتماد ادارہ ۔
نوید رضا خان ، ارسل مہدی خان
مہدی ڈیری فارم لیه
مہدی کیٹل فارم عرصہ دراز سے اپنے معزز کسٹمرز کو اعلی نسل کے جانور مہیا کر رہا ہے نا صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی لوگ آن لائن ڈیل کر کے پاکستان میں موجود اپنے فارم پر جانور منگواتے ہیں اور منڈیوں میں فراڈ اور دھوکہ اور دلالوں سے محفوظ رہتے ہیں ہمارے پاس موجود جانور ہر قسم کے عیب نقص اور بیماری معذوری سے پاک ہوتے ہیں مہدی ڈیری فارم پر خود تشریف لائیں جانور کی صحت اور دودھ کی تسلی کریں کارگو کی سہولت بھی موجود ہے کارگو منگوانے کے لئے جانور کی مکمل قیمت بما کرایہ پیشگی ہمارے بینک اکاونٹس میں جمع کروانا ہوگا ۔
Alhumdulillah New Entry Murtajiz ❤️
Mehdi Dairy Farm Layyah
پارٹ 3 :- ملک ظہیر بھٹی کے فرزند، رَاقب ظہیر بھٹی کے فارم ہاؤس کا خصوصی دورہ
نیزہ بازی کے شاندار گھوڑوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو اور دلچسپ انٹرویو
اور آخر میں ایسا سرپرائز ملا جس نے اس ملاقات کو یادگار بنا دیا!
Mehdi Dairy Farm Layyah
پارٹ 2 :- ملک ظہیر بھٹی کے فرزند، رَاقب ظہیر بھٹی کے فارم ہاؤس کا خصوصی دورہ
نیزہ بازی کے شاندار گھوڑوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو اور دلچسپ انٹرویو
اور آخر میں ایسا سرپرائز ملا جس نے اس ملاقات کو یادگار بنا دیا!
Mehdi Dairy Farm Layyah
پارٹ 1 :- ملک ظہیر بھٹی کے فرزند، رَاقب ظہیر بھٹی کے فارم ہاؤس کا خصوصی دورہ
نیزہ بازی کے شاندار گھوڑوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو اور دلچسپ انٹرویو
اور آخر میں ایسا سرپرائز ملا جس نے اس ملاقات کو یادگار بنا دیا!
Mehdi Dairy Farm Layyah
New Entry Mehdi Dairy Farm Layyah
First timer imported heifer sold to a valued customer. cargo to kot addu from Mehdi Dairy Farm Layyah
Cow sold to a valued customer. cargo to rawalpindi bhatta chowk from Mehdi Dairy Farm Layyah
Alhamdulillah, top-quality pregnant,inseminated and ready-for-insemination heifers are now available at Mehdi Dairy Farm Layyah
03496761856
03007701856
Alhumdulillah New Entry "Ready to inseminate heifers" Available At Mehdi Dairy Farm Layyah
اللّٰہ نئے مالکوں کے نصیب کرے
بہت خوبصورت جوڑا مہدی ڈیری فارم لیہ سے روانہ
Mehdi Dairy Farm Layyah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chak No 133/TDA Lalazar Layyah
Layyah
31200