Al Haider Electric & Electronics Layyah

Al Haider Electric & Electronics Layyah

Share

We help the People

Photos from Al Haider Electric & Electronics Layyah's post 06/01/2026

ڈی پی لائٹ2 فٹLED 720 مناسب قیمت پر دستیاب ہے رابطہ کریں الحیدر الیکٹرک اینڈ الیکٹرانکس اسلم موڑ لیہ
03368686999
03006767861

31/12/2025
29/08/2025

صبح کے وقت 30 روپے ملنے والا اخبار شام کو 30 روپے کا کلو ملتا ہے
یاد رکھیں قیمت وقت کی ہوتی ہے چیز کی نہیں
(جب انسان صحیح وقت پہ صحیح فیصلہ لیتا ہے تب ہی انسان کی صحیح قدر ہوتی ہے)

Photos from Al Haider Electric & Electronics Layyah's post 28/08/2025

جی ایف سی 24 انچ پیڈیشنل فین کے تمام کلر اور تمام ورائٹی پیور کاپر میں دستیاب ہے الحیدر الیکٹرک اینڈ الیکٹرانکس اسلم موڑ لیہ جی ایف سی فیکٹری شوروم

Photos from Al Haider Electric & Electronics Layyah's post 28/08/2025

لوڈ شیڈنگ سے نجات اور سولر سسٹم لگوائیں
پاکستان میں PKR 120,000 میں پورے گھر کو سولر پر چلانا، بشمول موٹر، واشنگ مشین، فریج، کولر، اور پنکھے، حقیقت پسندانہ ہے۔ یہ رقم ایک بہت چھوٹے سولر سسٹم کے لیے کافی ہے

Photos from Al Haider Electric & Electronics Layyah's post 28/08/2025

لیہ میں پہلی مرتبہ دو سے تین پلیٹیں 550/W چلانے کے لیے سپلائی سولر انورٹر دستیاب ہے
03368686999
03006767861

Photos from Al Haider Electric & Electronics Layyah's post 24/08/2025

السلام علیکم ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ بہت سے لوگ فون پر رابطہ کر کے بار بار پوچھ رہے ہیں تو اس دکان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے یہ عیدگاہ شریف میں دکان ہے ہمارے نام سے انہوں نے کاپی کر کے ہمارے نام کی دکان بنائی ہوئی ہے تو ان کا ہمارے سے کوئی معاملہ نہیں ہے مہربانی فرما کر اپ جو ہے انہی سے رابطہ کریں جن کی دکان عید گاہ عید گاہ میں ہے پڑی ہماری دکان الحیدر الیکٹرک اینڈ الیکٹرانکس کے نام سے اسلم موڑ پر قدیمی دکان ہے جس کا نام چوری کر کے چار سے پانچ دکاندار اب تک اسی نام کی دکانیں بنا چکے ہیں

Want your organization to be the top-listed Government Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Al Haider Manzil Aslam More Layyah
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haider Electric & Electronics Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Layyah.