Engineer Mirza Muhammad Ali Exposed
فتنوں کا تدارک سلف صالحین کے منہج کے تحت
سعودی عرب نے کربلا پر حملہ نہیں کیا بلکہ امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں یعنی کوفیوں پر حملہ کیا جس نے سارے دنیا کے مسلمانوں کو نشانہ بنادیا
🇸🇦🤝🇵🇰
بارک اللہ فی ایدیھم
26/07/2026
گھر کی گواہی: قاتلِ حسینؓ کون تھا؟
تاریخ کو جذبات کے بجائے مستند روایات کی روشنی میں پڑھنا ہی انصاف ہے۔
اس پوسٹ میں انہی تاریخی حقائق کا جائزہ پیش کیا گیا ہے جنہیں خود مخالفین کی معتبر کتابوں میں بھی نقل کیا گیا ہے۔
پوسٹ مکمل پڑھیں، علمی انداز اپنائیں، اور حق بات دوسروں تک پہنچائیں۔
ان کی بد عقیدگی کا اس بات سے اندازہ لگائیے کہ سارا سال صحابہ کو برا بھلا کہیں گے ان کے اسلام کی نفی کریں گے لیکن مالک اشتر کو وہی صحابی ثابت کرنے کیلیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گے۔
کرہ ارض پر اصحاب رسول ﷺ سے ایک ہی گروہ نفرت اور غیض رکھتا ہے اور قرآن کہتا ہے وہ ہیں :
"ليغيظ بهم الكفار"
سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ سردار تھے۔
اور سرداروں کے فیصلے مراثیوں کو سمجھ نہیں آتے۔🙂
17/07/2026
لیں جی لوط بن یحیی ابو مخنف کے بقول بھی مالک اشتر امیرالمومنین سیدنا عثمان غنیؓ کے قتل پر اکساتا تھا ۔
کتاب کا مترجم منشی محمد ہے اور شائع کی ہے مکتبہ امام جعفر صادق والوں نے۔
حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت
#اسلام #صحابہ #ہدایت
جو کہتے ہیں مالک اشتر سیدنا علی رض کے گروہ میں تھا لہذا اسے کچھ نہ کہا جائے ۔ان کی خدمت میں عرض ہے شمر بھی صفین میں سیدنا علی رض کے گروہ میں تھا۔
حوالہ👇
12/07/2026
امام اھل السنہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا صحابہ کے بارے موقف
جنھوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر دو اعتراض کیے ۔۔ تاریخ نے دونوں اعتراض ان کے گلے لگا دیے ۔۔
1 نبی کریم کی تدفین سے پہلے ابوبکر خلیفہ کیوں مقرر کیا گیا ۔ اس کا مطلب ہے ابو بکر کو نبی کا غم نہیں تھا ۔ خلافت کی
لالچ تھی ۔۔
2 ۔۔ معاویہ نے اپنے بیٹے کو مقرر کیا ۔۔ یعنی موروثی خلافت ہوئی ۔۔
جواب ۔۔ خامنئی کی تدفین سے پھلے اس کے بیٹے نے عھدہ سنبھال لیا ۔ ان کے ہی اصول کے مطابق بیٹے کو عھدے کی لالچ تھی ۔ باپ کا غم نہیں تھا ۔
اور بیٹا ہی عھدے پر فائز ہوا تو موروثی خلافت ہوئی ۔۔
ابوبکر صدیق اور امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنھما پر ان کے دونوں اعتراض ردی کی ٹوکری کے ماند ھوگئے ۔۔
اب کجھ ھوگا تو یہ دونوں اعتراضات کبھی بھی نہیں کریں گے ۔۔
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐆𝐡𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Manchester
Riffa
M11FN
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |