Real Life In Europe
Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Real Life In Europe, Creador digital, Barcelona.
Discover the real side of life in Europe — from study and work opportunities to culture, travel, and daily living.
🎥 Honest vlogs • 🧳 Travel insights • 💼 Student & job info
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
سپین میں کام کے حالات بہت برے ہیں ابھی کام مت چھوڑنا
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
اٹلی میں ایک انڈین لڑکے نے جیل میں خودکشی کر لی
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
سپین اوپنیمگیشن کی فائلیں پاس ہونا سٹارٹ
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
🚨 برلن میں بڑا فیصلہ: بسوں اور ٹرینوں میں چھری اور اسلحہ پر مکمل پابندی! 🚨
جرمنی کے شہر برلن کے سینیٹ نے ایک سخت قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت جولائی کے وسط سے شہر کی تمام بسوں، ٹراموں، یو-بان، ایس-بان اور اسٹیشنوں پر چھری یا کوئی بھی اسلحہ لے جانا قانوناً جرم ہوگا۔
📌 خاص بات یہ ہے کہ پولیس کو اب بغیر کسی شک کے بھی کسی کو روک کر چیک کرنے کا اختیار ہوگا۔
📌 خلاف ورزی پر 10,000 یورو تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
📌 یہ پابندی چھری کی قسم یا بلیڈ کی لمبائی سے قطع نظر تمام چھریوں پر لاگو ہوگی۔
یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا جب اپریل میں ایک U-Bahn ٹرین میں خوفناک چھری حملے میں ایک شخص کی جان چلی گئی، اور اس کے بعد سے شہر میں چھری کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا۔
برلن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ قدم شہریوں کی حفاظت کے لیے اٹھایا جا رہا ہے، خاص طور پر پبلک ٹرانسپورٹ جیسی محدود جگہوں پر جہاں لوگ خود کو حملے سے بچا نہیں سکتے۔
آپ کی رائے میں کیا یہ قدم مؤثر ثابت ہوگا؟ کمنٹ میں بتائیں 👇
پاکستان انڈیا بنگلہ دیش افغانستان سے سارے لوگ یورپ ا رہے ہیں
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
یو کے میں پانچ مسلمانوں کو زخمی کیا گیا
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
جرمنی کے اندر جاب سینٹر والے گھروں میں چھاپے مار رہے ہیں
🇪🇸 🇮🇹 🇫🇷 🇵🇹 🇩🇪 🇬🇷 🇵🇱 🇨🇦 🇨🇦
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Página web
Dirección
08001
Horario de Apertura
| Lunes | 10:00 - 22:00 |
| Martes | 10:00 - 22:00 |
| Miércoles | 10:00 - 22:00 |
| Jueves | 10:00 - 22:00 |
| Viernes | 10:00 - 22:00 |
| Sábado | 10:00 - 22:00 |
| Domingo | 10:00 - 22:00 |