Muhammad ILTAF
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Muhammad ILTAF, Club de sport, Paris.
تم بس قبولیت کا یقین رکھو، اور مانگتے رہو، کیسے ملے گا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ ❤️ 💯
جب تم فجر کے وقت اپنے بستر کو چھوڑ کر سجدے میں جاتے ہو، تو اللہ تمہارے اس عمل سے بے حد خوش ہوتا ہے۔ یہ وہ قیمتی لمحہ ہے جب تمہاری دعائیں بغیر کسی رکاوٹ کے سیدھی عرشِ الٰہی تک پہنچتی ہیں۔ اور اللہ تم پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماتا ہے۔ اس لیے، فجر کو کبھی ترک نہ کرو، کیونکہ یہی وہ عبادت ہے جو تمہارے لیے بے شمار رحمتیں، برکتیں، اور کامیابی کے دروازے کھولتی ہے۔ ❤️
*جن کی شکل ملتی ہے وہ بھائی بہن ہوتے ہیں۔*
*جن کی عقل ملتی ہے وہ سچے دوست ہوتے ہیں۔*
*جن کی نہ عقل ملتی ہے نہ شکل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں۔
*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)
1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر دو ایٹم بم گرائے گئے، لیکن ایک شخص دونوں تباہ کن دھماکوں سے زندہ بچ گیا۔ یہ تسوتومو یاماگوچی کی سچی اور حیران کن کہانی ہے، جو تاریخ کے چند ایسے لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے دونوں ایٹمی حملے اپنی آنکھوں سے دیکھے اور پھر بھی زندہ رہے۔
13/06/2026
اس کردار سے ہم نے بُہت کچھ سیکھ لیا ۔جب تک زندگی ہے مسلسل جد و جہد کرنا چاہئے ۔سلطان محمد فاتح رکنا اور تھکنا نہیں جانتے تھے ۔وہ صرف جنگیں نہیں لڑتے اسکا ہر قدم سوچ سمجھ اور حکمت پر مبنی ہوتا۔وہ ظالم اور مظلوم میں تمیز کرنا جانتے تھے ۔وہ جانتے تھے کہ کیسے دشمن کو زیر کرنا ہے اور کیسے اپنے عوام کا دل جیتنا ہے۔
دوسری طرف اس کردار کے اداکار نے ھمارے دل جیتلۓ ایسا لگ رہا تھا کہ ہمارے سامنے حقیقی سلطان کھڑا ہے ۔
11/06/2026
ہمارا پسندیدہ سیریز ختم ہوگیا ہم سے یہ انتظار کیسے ہوگا ۔یہ تو ہمارے دلوں کا بادشاہ بن گیا
آپ کو یہ تین سیریز کیسے لگے
ہم نے تو دِل و جان سے دیکھا
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Site Web
Adresse
Paris