Digital Pakistan
Digital Pakistan is a platform which shows content about Pakistan digitally.
10/08/2026
خان کی صحت سے کوئی کھلواڑ نہیں ہونے دیں گے ،27 ستمبر کو پوری قوم خان کا مقدمہ لڑنے کیلئے باہر ہوگی ، سلمان اکرم راجہ
پاکستان کی سب سے خ ط رن اک مچھ جیل
سرائیکی زبان میٹھی زبان؟
10/08/2026
اسٹبلشمنٹ دو تین باتوں پر یقین رکھتی ہے،پہلی یہ وہ سمجھتے ہیں کہ جس دن عمران خان کو جیل سے نکالا اس دن ہمارا زوال شروع ہو جائے گا،دوسرا وہ سوچتے ہیں کہ عمران خان کبھی اپنے کسی مخالف کو معاف نہیں کرتا، سہیل وڑائچ
10/08/2026
گجرات کا پراسرار کنواں، پانی خود بخود لہریں لینے لگا!
گجرات کے ضلع موربی میں ایک پراسرار کنواں ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں پانی بظاہر کسی واضح وجہ کے بغیر اچانک حرکت کرتا اور لہریں لیتا دکھائی دے رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق کنویں کے پانی میں جمعرات کی سہ پہر تقریباً تین بجے اچانک غیر معمولی لہریں نمودار ہوئیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے دو روز قبل بھی پانی میں اسی طرح کی حرکت دیکھی گئی تھی، جو کچھ دیر بعد رک گئی، تاہم بعد میں پانی دوبارہ اچانک حرکت کرنے لگا۔
اس غیر معمولی منظر کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں مقامی لوگ کنویں کے اطراف جمع ہوگئے۔ واقعے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کرنے لگیں، جس کے بعد لوگ پانی کی اس پراسرار حرکت کی ممکنہ وجہ کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔
بعض مقامی افراد کا خیال ہے کہ اس حرکت کا تعلق زیرِ زمین ارضیاتی سرگرمیوں سے ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ علاقہ زلزلہ خیز خطے میں واقع ہے۔
تاہم ابھی تک حکام یا ماہرین کی جانب سے پانی کی اس غیر معمولی حرکت کی کوئی حتمی سائنسی وجہ سامنے نہیں آئی۔
یہ واقعہ گجرات کے ضلع موربی کے گاؤں ویرپارڈا، بھارت میں پیش آیا ہے۔
Disclaimer: This story is based on media reports. The cause of the unusual water movement has not been officially confirmed.
10/08/2026
عمران خان کی صحت سے متعلق میں نے ایک وفاق کی اہم شخصیت سے دریافت کیا ہے، مجھے بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،، سہیل آفریدی
10/08/2026
اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں یہ تاریخی دن دیکھنا نصیب ہوا، مکہ دفاعی معاہدہ پوری مسلم اُمہ کیلئے باعثِ فخر ہے۔ اس تاریخ ساز معاہدے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کلیدی کردار ادا کیا، وفاقی وزیر عطا تارڑ
10/08/2026
ہم 27 ستمبر کو پشاور سے 20 لاکھ لوگ لے کر نکلیں گے، شفیع جان
مسافروں کیلے بُری خبر11 اگست کو میٹرو بس سروس بند ؟ حقیقت کیا ؟
10/08/2026
سابق مشہور پولیس افسر احمد محی الدین کی نئی ملازمت سامنے آگئی
سابق پولیس افسر احمد محی الدین نے پولیس سروس کے بعد اپنے کیریئر کا نیا سفر شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انہیں ہیومینی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ میں چیف پبلک ٹرسٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے، جہاں انہوں نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
احمد محی الدین کو دو دہائیوں سے زائد عرصے تک عوامی خدمت، سکیورٹی اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کا تجربہ حاصل ہے۔ وہ کھلی کچہریوں، عوامی مسائل کے فوری حل اور عوام دوست طرزِ عمل کے باعث خاصی شہرت رکھتے ہیں۔
نئی ذمہ داری میں وہ کمپنی کے دو اہم پلیٹ فارمز "محافظ" اور "محسن" کے ذریعے عوامی اعتماد، سروس کے معیار اور تحفظ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے کام کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Manchester
Opening Hours
| Monday | 10am - 4pm |
| Tuesday | 10am - 4pm |
| Wednesday | 10am - 5pm |
| Thursday | 10am - 5pm |
| Friday | 10am - 5pm |
| Saturday | 10am - 5pm |
| Sunday | 10am - 5pm |