KPAS
Our Aims are to Promote
Pothwari adab, shair khawani, pahari&pothwari language , Kashmiri,pothwari culture, pothwari singing, poetry Pothwari art,
🅺🅿🅰🆂 Channel is specially designed to promote Kashmir&Pothwar culture on social media platforms
Official Digital Rights Holder of Raja Abdul Hafeez | Managed by KPAS Media
WhatsApp +44 7424 004448
08/08/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دھرتی جموں کشمیر ہے ماں میری!!!
واہ اوےکشمیر آلیہ تیری محبت تے لاکھاں دل قربان
02/08/2026
برطانیہ کی ممتاز ادبی، کاروباری اور ثقافتی شخصیت حاجی محمد صدیق کے صاحبزادے فیضان صدیق کی تقریبِ شادی برطانیہ کے شہر اولڈہم میں نہایت سادگی، وقار اور خوش اسلوبی کے ساتھ منعقد ہوئی۔
اس موقع پر شعر خوانی اور دیگر ثقافتی و ادبی تقریبات کا بھی اہتمام کیا جانا تھا، تاہم آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر اظہارِ یکجہتی اور حالات کے احترام میں تمام اضافی تقریبات مؤخر کر دی گئیں۔اس موقع پر پاکستان سے آئے ہوئے شعر خوان ماسٹر عبدالشکور ،بابر سانول،راجہ طارق ربانی ،سردار آفتاب،راجہ شہزادخان سید مسرت حسین شاہ صاحب جہلم پاکستان،یاسر اعظم ،راجہ صادر سٹوک،چوہدری ندیم سٹوک اور دیگر احباب کا گروپ فوٹو
ہر عدو کے روبرو
سر بُلند سرخرو
جگ جگ جئیو شہزادہ جموں وکشمیر
راولاکوٹ /1اگست 2026
شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر
میری وادیاں ہیں لہو لہو 💔
شیراں دے پتر وی شیر۔
شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر کے بڑے صاحبزادے راجہ سیف پوٹھ کے مقام پر احتجاجی مظاہرے میں ترانہ پیش کرتے ہوئے۔
15/072026
بلبل کشمیر بابر سانول مانچسٹر میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں ترانہ پیش کرتے ہوئے۔
5جولائی لندن میں ہونے والے ملین مارچ
کے حوالے سے شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر کا تارکین وطن کیمونٹی کے نام اہم پیغام
جو حق کی راہ میں چراغ بن کر جلتے ہیں،
وقت بھی اُن کے نام سے اُجالے لکھتا ہے
شہزداہ کشمیر راجہ حفیظ بابر کے جنم دن پر نیک خوہشات اور سلامتی عمر کی دعائیں اللہ پاک ہمارے بھائی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Manchester
BL97EG