News Tree

News Tree

Share

News Tree transmits original views of the viewers and also believes in spreading the truth.

It aims at letting the maximum people know about current happenings without any bias or prejudice.

28/09/2026

|| Student Hunger Strike Day 08.

بھوک ہڑتال کے اٹھویں روز بھی بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے احتجاجی مظاہرہ نکال کر طلبہ یونین کے انتخابات کی مانگ کی اور بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالب علم یاسر فہد کی حمایت کی۔

گزشتہ 8 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالب علم کو اگر کچھ ہو جاتا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا کیا بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کے بعد انتظامیہ کی ذمہ داری خاتم ہو جاتی ہے.....؟

وہیں دوسری جانب طلبہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں پوری امید ہے کہ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی وائس چانسلر جوس کا گلاس لے کر دوبارہ دھرنے پر اکر جوس پلا کر بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالب علم کی بھوک ہڑتال تڑوا کر طلبہ یونین کے انتخابات کروا کر اس بار اپنے وعدے کو پورا کریں گی۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا اب AMU میں طلبہ اپنی حق کی اواز بھی نہیں اٹھا سکتے....؟ گزشتہ اٹھ برسوں سے یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ یونین کے انتخابات کیوں نہیں کروا رہا ہے....؟
اخر کیا وجہ ہے کیوں انتظامیہ AMUSU سے اتنا دور بھاگ رہا ہے......؟

اگر انتظامیہ AMUSU کے انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتا تو ایک مرتبہ نوٹس جاری کر کے یہ اعلان کر دے تاکہ دوبارہ کبھی کوئی طلبہ AMUSU کے انتخابات کی مانگ ہی نہ کر سکے۔

28/09/2026

|| भूख हड़ताल के आठवें दिन हालत बिगड़ने पर क्या कहा यासिर ने, मेडिकल टीम पहुंची।

भूख हड़ताल में यासिर का 8 दिन में 5 Kg वजन हुआ कम।

28/09/2026

"بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالب علم کی حالت خراب ہو رہی ہے"

28/09/2026

|| Proctor Viral Video

28/09/2026

|| प्रॉक्टर के बाद अब पुलिस ने भी बताया नगर निगम का रोड।

अगर AMU का Main Road यानी Bab-e-Syed से Centenary Gate वाला रोड नगर निगम का है तो क्या AMU ने Bab-e-Syed और Centenary Gate नगर निगम और ADA की इजाजत से बनवाया था....?

AMU गेट पर चेकिंग करके नगर निगम के रोड पर अपना हक क्यों जताता है...?

AMU Students डक पॉइंट पर AMUSU की मांग को लेकर धरना दे रहे हैं जिसमें Yasir Fahad 7 रोज से Hunger Strike पर बेटा है इसी दोरान रास्ते को बंद किए जाने के बाद रात मौके पर पुलिस ने पहुँच कर students से कहा कि कैंपस की यह सड़क नगर निगम की है, जिसकी एक वीडियो भी Viral हो रही है।

Students का कहना है कि Proctor ने भी कैंपस की इस सड़क को नगर निगम से संबंधित बताए जाने की बात सामने आई थी, जिसकी एक वीडियो भी Viral हो रही है।

अब पुलिस के बयान के बाद यह सवाल और गंभीर हो गया है कि आखिर AMU कैंपस की जमीन और सड़कों की हकीकत क्या है...?

यह सवाल हॉर्स राइडिंग की जमीन को लेकर चल रहे विवाद के बीच और महत्वपूर्ण हो जाता है।

27/09/2026

اے ایم یو دھرنے پر AMUSU کے سابق نائب صدر سید مازن حسین زیدی کا طلبہ سے خطاب....

27/09/2026

|| For AMUSU hunger strike Day 07.

گزشتہ سات روز سے اے ایم یو میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلب علم نے NEWS TREE کو بتایا، "جس دن میں بھوک ہڑتال پر بیٹھا تھا میرا وژن 67 کلوگرام تھا اور اب میرا وژن 63 کلوگرام سے بھی کم ہے۔"

یاسر نے صحت سے متعلق بتایا "کمزوری محسوس بہت ہوتی ہے, یونیورسٹی پراکٹر اور ڈی ایس ڈبلیو دفتر سے بھی کچھ لوگ ملاقات کرنے دھرنے پر ائے تھے"

27/09/2026

|| President Aditi on AMU Student Hunger Strike for AMUSU.

26/09/2026

MANUU Announces Students’ Union Elections on 15 October 2026.
When will AMU announce...?

MANUU Notice in comment

Photos from News Tree's post 26/09/2026

|| CEPECAMI Organizes International Conference on Educational and Economic Status of Muslims in India

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سیپیکیمی کے زیر اہتمام ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی صورتِ حال پر بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مرکز برائے فروغِ تعلیمی و ثقافتی ترقی برائے مسلمانانِ ہند (سیپیکیمی) نے جے این ایم سی آڈیٹوریم میں ”ہندوستان میں مسلمانوں کی تعلیمی و معاشی صورتِ حال: چیلنجز، مواقع اور پالیسی سفارشات“ کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز کیا، جس میں ماہرین نے اہم تعلیمی و سماجی و معاشی مسائل پر غور و خوض کرتے ہوئے شواہد پر مبنی حکمتِ عملیوں اور پالیسی اقدامات کے ذریعے جامع ترقی کو آگے بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

افتتاحی اجلاس کی صدارت اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون نے کی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق طالب علم جناب منوج یادو آئی پی ایس، ڈائریکٹر جنرل، ہریانہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات کے سابق پروفیسر امیتابھ کنڈو نے کلیدی خطبہ پیش کیا، جبکہ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ٹکنالوجی، حیدرآباد کے ڈائریکٹر پروفیسر کے ایم بہار الاسلام بطور مہمانِ اعزازی شریک ہوئے۔
اپنے صدارتی خطاب میں پروفیسر نعیمہ خاتون نے تعلیمی و معاشی مواقع کو وسعت دینے کے لیے مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا اور جامع و مساوی ترقی کے فروغ میں جامعات کے کردار کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ایسے سازگار ماحول کی تشکیل جاری رکھنی چاہیے جو صلاحیتوں کو پروان چڑھائے، سماجی ترقی کے مواقع فراہم کرے اور نوجوانوں کو معاشرے اور ملک کے لیے بامعنی کردار ادا کرنے کے قابل بنائے۔

جناب منوج یادو آئی پی ایس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اپنے طالب علمی کے زمانے کو یاد کرتے ہوئے قومی ترقی میں کمیونٹیز کی مؤثر شرکت کے لیے تعلیم، ہنرفروغ، ادارہ جاتی تعاون اور مساوی مواقع کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ معیاری تعلیم اور مناسب مہارتوں کے ذریعہ افراد کو بااختیار بنانے سے ملک کی معاشی و سماجی ترقی میں نتیجہ خیز شرکت کی ان کی صلاحیت مضبوط ہوسکتی ہے۔

پروفیسر امیتابھ کنڈو نے مسلمانوں کی تعلیمی اور سماجی و معاشی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ پیش کیا اور قابلِ اعتماد اعداد و شمار، ہدف پر مبنی اقدامات اور موزوں پالیسی تدابیر کی اہمیت پر زور دیا۔ پروفیسر کے ایم بہار الاسلام نے تعلیم، معاشی خود اختیاری اور ادارہ جاتی صلاحیت سازی کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے علمی بصیرت اور پالیسی سفارشات کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
اس موقع پر وائس چانسلر اور دیگر معززین نے سیپیکیمی کے جریدے ”نقشِ فردا“ اور کانفرنس کے یادگاری مجلے کی بھی رونمائی کی۔

سیپیکیمی کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد محب الحق نے استقبالیہ خطاب پیش کرتے ہوئے تحقیق، مکالمے اور بامعنی علمی سرگرمیوں کے ذریعے تعلیمی، ثقافتی اور سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینے کے تئیں مرکز کے عزم کو اجاگر کیا۔ سیپیکیمی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور کانفرنس کے شریک کنوینر ڈاکٹر احمد مجتبیٰ صدیقی نے خوش اسلوبی کے ساتھ نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے اپنے اشعار کے ذریعہ تقریب میں ادبی رنگ بھر دیا۔

اس کے بعد کانفرنس میں تکنیکی نشستوں کا آغاز ہوا، جن میں مقالے پیش کیے گئے اور مرکزی موضوع کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان مباحث میں عصری چیلنجوں، ابھرتے ہوئے مواقع اور پالیسی پر مبنی حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کی گئی، جن کا مقصد تعلیمی ترقی، معاشی خود اختیاری اور جامع ترقی کو مضبوط بنانا

Telephone

Address


Aligarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Tree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Aligarh.