Samim Network Short

Samim Network Short

Share

islamic naat o takreer sunne ke liye hamare Page ka follow kare ap log please support me 🙏🙏

madrasa faizul uloom jamshedpur jharkhand

16/09/2026

📢 इस्लाही अपील — सीमांचलवासियों से गुज़ारिश 📢
क़व्वाली के नाम पर होने वाली ऐसी महफ़िलों से पूरी तरह परहेज़ और बहिष्कार किया जाए, जिनमें शरीअत और इस्लामी अदब की पाबंदी न हो।
🤲 ऐ सीमांचल वालों! जागिए, अपने समाज की इस्लाह कीजिए।
हमारी कोशिश हो कि नौजवानों और बच्चों को अच्छी तालीम, अच्छे अख़लाक़ और दीन की सही समझ मिले।
🏫 आइए, तालीम और इल्म को बढ़ावा दें और बेहतर दीनी व शैक्षणिक संस्थान कायम करने की कोशिश करें।
इल्म की रोशनी फैलाएँ — समाज को बेहतर बनाएँ।

12/09/2026

🌹 ایک اہم اصلاحی اپیل 🌹
آج ہمیں وقت کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے اپنے معاشرے میں پھیلنے والی غیر ضروری اور نامناسب مروجہ قوالی کے سدِّباب کے لیے سنجیدگی سے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ قوالی اور دیگر غیر ضروری مشاغل کے بجائے دینی، تعلیمی اور اصلاحی ماحول کو فروغ دیا جائے، اور ایک ایسی عظیم الشان اسلامی یونیورسٹی قائم کی جائے جہاں ہمارے بچوں اور نوجوانوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تعلیمی مواقع بھی حاصل ہوں۔
یہ کام کسی ایک فرد کا نہیں، بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
لہٰذا تمام علمائے کرام، مشائخ عظام، اہلِ علم، اہلِ خیر اور عوام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس نیک مقصد میں دل کھول کر تعاون اور بھرپور حمایت فرمائیں۔
آپ کی دعائیں، مشورے، حوصلہ افزائی اور تعاون اس عظیم تعلیمی مشن کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
آئیے! اصلاحِ معاشرہ اور نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے مل کر ایک مضبوط تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھیں۔
🌿 آپ کا تعاون، ہماری قوت — ہماری نسل کا روشن مستقبل 🌿
اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اسے امت کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین۔

08/09/2026

03/09/2026

03/09/2026

Farid raza madhupuri achanak se kya ho gya

02/09/2026

M***i ahtesham misbahi Azhari sb qibla

26/07/2026

Urse asgari mein hangama kr diya

01/02/2026

Akhtar kashif ☺️

16/01/2026

Dost ❤️❤️❤️

Category

Address


Azamnagar