Sajad Raza
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا وہ قلم تیرے ہیں
22/07/2026
الحمد للہ
حضرت شاہ صادق قلندر رحمۃ اللہ علیہ کے آستانۂ عالیہ، لار گاندربل پر حاضری کا شرف حاصل ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اولیائے کرام کے صدقے ایمان و عمل میں برکت عطا فرمائے، اور ہم سب کو ان کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌹
22/07/2026
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Ganderbal
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sajad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.