Anzar Islamic Store
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anzar Islamic Store, Shopping & retail, Mohammad nagar, Katihar.
میں ایک آن لائن بزنس چلاتا ہوں جس کا نام انظار اسلامک سٹور ہے۔ یہاں آپ کو ہر طرح کی اسلامی اشیاء مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ ہمارے پاس اعلیٰ کوالٹی کے عطر، خوبصورت ٹوپیاں، رومال، تسبیح، گھڑیاں اور دیگر اسلامی استعمال کی چیزیں موجود ہیں۔
گھر بیٹھے منگوائے۔
12/05/2026
Order now
📚✨ کتابوں کی دنیا کا سب سے بہترین اور شاندار مرکز! ✨📚
اگر آپ اعلیٰ معیار کی بہترین سے بہترین کتابیں تلاش کر رہے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں!
📖 ہمارے یہاں دستیاب ہیں:
• بہترین درسی کتابیں
• اعلیٰ غیر درسی کتابیں
• قیمتی دینی و اصلاحی کتب
• سیرت النبی ﷺ پر بہترین کتابیں
• دلچسپ اور دلکش ناولز
• بچوں اور بڑوں کے لیے ہر موضوع پر شاندار کتابیں
🌟 پڑھنے والوں کے لیے بہترین ترین انتخاب — علم کا خزانہ آپ کے دروازے تک!
💰 نہایت مناسب اور سستی قیمتیں
🚚 پورے آل انڈیا میں تیز اور محفوظ ڈیلیوری
📦 آرڈر دینے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 6002662813
📚 آج ہی اپنی پسندیدہ کتاب حاصل کریں اور علم و ادب کی خوبصورت دنیا میں داخل ہوں! ✨
📚✨ کتابوں کی دنیا کا سب سے بہترین اور شاندار مرکز! ✨📚
اگر آپ اعلیٰ معیار کی بہترین سے بہترین کتابیں تلاش کر رہے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں!
📖 ہمارے یہاں دستیاب ہیں:
• بہترین درسی کتابیں
• اعلیٰ غیر درسی کتابیں
• قیمتی دینی و اصلاحی کتب
• سیرت النبی ﷺ پر بہترین کتابیں
• دلچسپ اور دلکش ناولز
• بچوں اور بڑوں کے لیے ہر موضوع پر شاندار کتابیں
🌟 پڑھنے والوں کے لیے بہترین ترین انتخاب — علم کا خزانہ آپ کے دروازے تک!
💰 نہایت مناسب اور سستی قیمتیں
🚚 پورے آل انڈیا میں تیز اور محفوظ ڈیلیوری
📦 آرڈر دینے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 6002662813
📚 آج ہی اپنی پسندیدہ کتاب حاصل کریں اور علم و ادب کی خوبصورت دنیا میں داخل ہوں! ✨
13/04/2026
*ہر ایک کی پسند👇*
عطر مشک کعبہ
مشک کعبہ وہ خوشبو ہے جو صرف جسم کو نہیں، دل و روح کو بھی معطر کر دیتی ہے۔ یہ مہک، خانۂ کعبہ کے ماحول کی یاد دلاتی ہے — پاکیزگی، وقار اور روحانیت کا حسین امتزاج۔
*جو ایک بار سونگھ لے، وہ اسے ہمیشہ کے لیے اپنا بنانا چاہتا ہے۔*
الحمدللہ جس کو دیا ہے دوبارہ آرڈر ملا ہے
قیمت 👇
ایک تولہ 550
فری ڈیلیوری
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
6002662813
12/04/2026
*🥰تقریبِ شادی،تکمیل قرآن و تکمیل فضیلت اور دیگر مواقع کیلئے انتہائی خوبصورت اور عمدہ فریم*
یہ ایک خوبصورت فریم ہے جسکو اپ کسی بھی یاد گار موقع کے حساب سے کسٹمائز کراسکتے ہیں *🥳مزید یہ کہ اس میں ایک موٹر ہے جو اس فریم کو مسلسل 360 ڈگری گھماتا رہتا ہے جو اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے*
اسکی خوبصورتی یقیناً لاجواب ہے جیسا کہ فوٹو ویڈیو میں اندازہ ہورہا ہے اسکو اپ کیبل سے بھی چلا سکتے ہیں اور سیل لگانے کا بھی آپشن ہوتا ہے اسکے ساتھ اسکا کیبل مفت دیا جاتا ہے اور مکمـــــل ڈبہ میں پیک کرکے دیا جاتا ہے جسکو اپ تحفہ ہدیہ کے موقع پر آسانی سے دے سکتے ہیں
یہ کانچ نہیں ہے بلکہ اس میٹیریل کا نام ایکریلک ہے جو کانچ کے مقابلہ میں کافی مضبوط ہوتا ہے
*🥰اسکی قیمت صرف 799 روپے ہے وہ بھی گھر تک مکمـــــل ڈلیوری خرچ کے ساتھ*
آرڈر کرنے کیلئے یا کسی ضروری تفصیل جاننے کیلئے ابھی رابطہ کریں
👇👇
https://chat.whatsapp.com/DHKsvf29OoBBhqw6nz55Xb?mode=gi_t
👇👇👇👇👇👇👇
6002662813
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mohammad Nagar
Katihar
854114