shakeel Raza qadri

shakeel Raza qadri

Share

➻❥✮͜͡♥⃝شکیل رضاقادری࿐
🍂 وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
I Don't Need the World, I Need Allah 🌙
Allah is my Plan, not People 🤍

26/09/2026

وہ لوگ جو دکانوں میں بیٹھ کر، سعودی عرب میں بیٹھ کر، مسجدوں کے محراب و منبر سے پوری امتِ مسلمہ پر شرک و بدعت کے فتوے جھاڑا کرتے تھے، آج ذرا یہ بھی بتائیں کہ وہ کہاں گئے؟

ساری امتِ مسلمہ کو مشرک اور بدعتی کہنے والوں کے اپنے حالات ایسے ہیں کہ صرف لباس سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ شاید کسی مسلمان کے گھر پیدا ہوئے ہیں، ورنہ ان کے افعال و اعمال تو اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ ان کا مسلمانوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔

26/09/2026

شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود؟
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود

25/09/2026

پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب
ہےمثلِ یہودی، یہ سعودی بھی عذاب
اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز
کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب

آل سعود نے 23 /ستمبر کو National day Saudi کے موقع پر میرے نبی ﷺ کے شہر کی کس قدر بے حرمتی کی ہے اللہ تعالیٰ ان ذل یلوں کو ہدایت عطا فرمائے۔

24/09/2026

تعلیماتِ قطب الاقطاب غوث الاغواث سید الاولیاء سیدناشیخ سید عبدالقادر الجیلانی رحمۃ اللہ علیہ

23/09/2026

قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا
قدرِ عبدالقادرِ قُدرت نُما کے واسطے
Proud To Be QADRI 💙

19/09/2026

کشمیر وہ سرزمین ہے جہاں پہاڑ خاموش ہو کر بھی کہانیاں سناتے ہیں، رواں دریا دل کو سکون دیتےہیں اور ہر منظر قدرت کی خوبصورتی کا گواہ بنتا ہے۔

14/09/2026

کاش! یہ بات ہماری قوم کو سمجھ آ جائے۔

11/09/2026

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ😁

یہ بے چارے غلط فہمی میں مبتلا ہو گئے ہیں😁

میں ایک بار نہیں بلکہ لاکھ بار اللہ کی پناہ چاہتا ہوں وہابیوں کے عقائد و نظریات سے۔
رب کائنات کا شکر ہے اس نے مجھے اس جماعت میں پیدا کیا جو ساڑھے چوداں سو سال پرانی ہے۔
میری دعا ہے اپنے مالک حقیقی سے وہ مجھے عقیدۂ اہل سنت پر زندگی و موت عطا فرمائے اور میری آنے والی نسلوں کو بھی اسی راستے پر چلائے۔ آمین یارب العالمین

11/09/2026

پیری مریدی کا اصل مقصد باطن کی صفائی اور اصلاحِ نفس ہے، نہ کہ جیب کی صفائی۔

افسوس کہ موجودہ دور میں بعض نام نہاد اور دو نمبر پیروں نے سادہ لوح مسلمانوں کو اپنے مفادات کے لیے بیوقوف بنا رکھا ہے، جس کی وجہ سے اہلِ سنت کی بھی بدنامی ہوتی ہے۔

ہمیں ایسے لوگوں سے دور رہنا چاہیے اور قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنا چاہیے، تاکہ ہمیں صحیح اور غلط، حق اور باطل میں فرق معلوم ہو سکے اور ہم کسی کے فریب میں نہ آئیں۔

10/09/2026

خدارا
اپنے آپ کو بدلو، اپنے حالات بدلو۔ رسم و رواج کو چھوڑ کر رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کو اپناؤ۔ اپنی بیاہ و شادی کے موقع پر شریعت کو ہرگز نہ بھولو۔ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق شادیاں کرو، کیونکہ حقیقی خیر، برکت اور سکون اسی میں ہے۔

Category

Telephone

Website

Address


Poonch