Imd aasif
......✍️
Knowledge • Research • Reading
24/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔
بچھڑا کچھ اس طرح سے کے رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویراں کرگیا
ابھی ابھی نہایت دکھ اور افسوس کی خبر موصول ہوئی حضرت مولانا منظور صاحب کسانہ موڑہ والوں کا انتقال ہوگیا ہے ۔۔
موصوف نہایت سادہ مزاج انسان تھے
اللہ پاک کامل و مکمل مغفرت فرمائے
آمین ثم آمین
سوگوار ۔۔
Imd aasif
24/06/2026
مبارک صد مبارک ۔۔۔۔۔
میرے نہایت ہی دل عزیز دوست چوہدری اعجاز تیڑوا صاحب کو انڈین آرمی میں سلیکشن ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد ❤️
اللہ پاک آپ کو ایمانداری اور دیانتداری سے خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Ahjaz Chdry
مناظر!!
یا جہالت ؟؟
کشمیری میں ہونے والے مناظرے نے عقلوں کو حیراں کردیا ہے ۔۔
23/06/2026
23/06/2026
"رہبر تو رخصت ہو جاتے ہیں، مگر اُن کے نقوش تاریخ میں ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔"
"یادِ رفتگاں: چوہدری محمد اسلم صاحب کی ایک نایاب تصویر"
چوہدری صاحب قوم کا عظیم سرمایہ تھے جن کا خلہ کبھی پر نہ ہوسکے گا ۔۔
اللہ پاک کامل و مکمل مغفرت فرمائے
آمین ثم آمین
22/06/2026
"ہر شام یہ سبق دیتی ہے کہ ہر اختتام کے بعد ایک نئی صبح ضرور آتی ہے۔" 🌙🤍
ہاۓ اس ویڈیو کو دھیکر دل خوں کے آنسوں رورہا ہے
اللہ پاک کسی بچے کے سر سے اس کے باپ کا سہارا نہ چھینے ۔۔🥹😭
ویڈیو میں دیکھنے والا بچہ اپنے مرحوم باپ کی قبر پر
اپنی معصوم آواز میں اپنے مرحوم باپ کو پکار رہا ہے
چوہدری طالب صاحب آپ کی جرأت کو سلام ۔۔
نیک اور صالح ماں کی کوک سے ایسے بچے جنم لیتے ہیں ۔۔۔
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
08/06/2026
اللہ پاک متاثرین کی غزانہ غیب سے مدد و نصرت فرمائے ۔۔
انتظامیہ سے امید ہے اہل خانہ کا برپور تعاون کریں گے
میری روایت و ثقافت ؛میری پہچان ❤️🩹
Website
Address
Poonch
Poonch
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Imd aasif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.