Sunni Hanafi Razvi

Sunni Hanafi Razvi

Share

امام الاعظم امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ https://youtube.com/channel/UCF_HWhuOb584vd2AzuozDtw

09/07/2026

ماشاءاللہ بہت ہی اچھا قدم
دیر آید درست آید

09/07/2026

آج اتفاقاً اقبال قاسمی صاحب کے فیس بک پیج پر نظر پڑی، جہاں زیادہ تر چیلنجز اور اختلافی نوعیت کی پوسٹس دیکھنے کو ملیں۔
اس سے قبل بھی ہم نے اقبال قاسمی صاحب کو آن لائن علمی گفتگو کی دعوت دی تھی، مگر وہ اس میں شرکت کے لیے آمادہ نہیں ہوئے۔
آج ایک بار پھر ہم اقبال قاسمی صاحب کو عباراتِ اکابر کے موضوع پر ایک آن لائن، علمی، مہذب اور باوقار گفتگو کی دعوت دیتے ہیں۔
اگر آپ کو اپنی تحقیق اور مؤقف پر اعتماد ہے، تو آئیے دلائل، حوالہ جات اور علمی اصولوں کی روشنی میں اس موضوع پر گفتگو کر لیتے ہیں، تاکہ حق واضح ہو اور سامعین و ناظرین کو بھی حقیقت جاننے کا موقع ملے۔
ہماری خواہش صرف یہ ہے کہ گفتگو باہمی احترام، اخلاق اور علمی وقار کے ساتھ ہو، اور ہر فریق اپنے دلائل پیش کرے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق بات کہنے، حق بات سننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
M***i Mohammad Iqbal Qasmi Official
M***i khushal Ahmad qasmi M***i Majeed Qasmi Deobandi

07/07/2026

تنقیدنہیں اصلاح
عقائدمسلک حق اہلسنت وجماعت
اشرفعلی تھانوی کہتاہےتاریخ ولادت12ربیع ہے۔

07/07/2026

تنقیدنہیں اصلاح
عقائدمسلک حق اہلسنت وجماعت

07/07/2026

تنقیدنہیں اصلاح
عقائدمسلک حق اہلسنت وجماعت
تاریخ ولادت12ربیع ۔اہلحدیث بک۔

07/07/2026

تنقیدنہیں نہیں اصلاح
عقائدمسلک حق اہلسنت وجماعت

07/07/2026

Deobandiyo Yi kya wanan

Category

Telephone

Address


Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Hanafi Razvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Srinagar.