Ajeebh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajeebh, Real Estate, Basra.
Ya Hussain
29/06/2024
35ویں
درویش صفت خانقاہی شخصیت
محترم پیر سید ساجد بابا بغکی
کے والدینِ عظام بالترتیب عظیم
روحانی پیشواء، مرشدِ اعلٰی، استادِ تصوف و خانقاہ جناب پیر سید آمین جان میاں کی 35ویں اور والدہ ماجدہ بی بی محترمہ پیر سید ساجد بابا کی تیسری عرس مبارک بروزِ جمعرات4 جولاٸی 2024 کو اہتمام کیا گیا ھے
سلسلہ مجلسِ عزاء و سماع سہ پہر 03 بجے سے رات گٸے تک جاری رھے گی
اس بابرکت مجلسِ حسینی اور محفلِ برسی میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے
منجانبِ:
پیر سید ساجد بابا
سید مرتضٰی گل اینڈ ھول سادات فیملی
بغکی پاراچنار، ضلع اپر کرم
اج کل سب لوگ اپنی مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں
میرے کلام جلوس
19/01/2022
بفکی کے
Category
Website
Address
Basra
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ajeebh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.