Waheed Ali Najafi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waheed Ali Najafi, Video Creator, Najaf.
یہ اپ کا پیج ھے یھان پر عراق کی زیارات اور عزاداری جشن لائیو دکھایا جائے گا اور زیارات کے متعلق معلومات دی جائے گی اس لئے پیج فالو کرین تاکے وقت پر اپ کو صحیح معلومات مل سکے
اگر ھوٹلز کی معلومات چاھیے تو ھمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائپ کرین
وحید نجفی
حاجت مند مؤمنین جلدی نام کمنٹ کریں آج شب جمعہ ھے تاکے دعاء کمیل میں شامل کرین
مؤمنین آج شب دعاء توسل ہے جو بھی امیر المومنین سے حاجت رکھتا ھے وہ جلدی نام کمنٹ کرے وقت کے اندر
ایران کی مدد عراق کے شعیہ مؤمنین نجف کے ائیرپورٹ مین داخل بھت جلد ایران ائرلائن اوپن ھوگی اور نجف ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی سارے مومین دعا کرین اور آمین لکھین #نجف #کربلا #ائرپورٹ
مؤمنین آج شب جمعہ ھے حاجت مند مؤمنین جلدی نام کمنٹ کرین تاکے وقت پر دعاء کمیل مین شامل کر سکین شاید امام کی نظر کرم ھوجائے
24/09/2026
مؤمن کی حیات حب حیدر میں ھے باقی سب کجھ فناء ھے
زیارت امیر المومنین علیہ السلام # Waheed Ali Najafi
مؤمنین آج شب جمعہ ھے تمام حاجت مند مؤمنین جلدی نام کمنٹ کریں تاکے وقت کے اندر داء کمیل میں شامل کریں
مؤمنین آج شب جمعہ ھے جو حاجت مند مؤمنین ہیں وہ جلدی نام کمنٹ کریں تاکے دعاء کمیل میں شامل کرین
مؤمنین آج شب دعاء توسل ھے جلدی نام کمنٹ کریں انشاء اللہ آج کی شب کے صدقے ھر حاجت مند کی دعا قبول ھو
Category
Contact the business
Telephone
Address
Najaf
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Waheed Ali Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.