Tehran Urdu
ایران کی ثقافت، تاریخ، انفراسٹرکچر اور حالات حاضرہ پر مستند معلومات اردو میں
سورس: آفیشل اکاؤنٹس | تعلیمی و تجزیاتی مواد
رابطہ: [email protected]
شیراز میں واقع زینتالملک ہاؤس قاجار دور کی ایک خوبصورت یادگار ہے۔ قوام خاندان سے وابستہ یہ تاریخی گھر اپنی شاندار معماری، آئینہ کاری اور زیرِزمین راستے کے باعث خاص اہمیت رکھتا ہے۔ آج یہاں موزه مشاهیر فارس بھی قائم ہے۔
#شیراز #ایران
**ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ… اور ایک بار پھر جواب!
واشنگٹن شاید بھول رہا ہے کہ ایران کو دباؤ، دھمکیوں اور حملوں سے جھکانا اتنا آسان نہیں۔ ہر نئی چال خطے کو ایک نئے بحران کے قریب لے جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے: کیا طاقت کی سیاست واقعی فتح دلاتی ہے یا صرف ایک اور جنگ کا دروازہ کھولتی ہے؟**
**تہران اردو — سوال بھی، تجزیہ بھی۔**
سماء صفری کی سحر انگیز دھنیں، ایرانی موسیقی کا ایک خوبصورت احساس۔
#سماءصفری #ایران #موسیقی
پاکستانی صحافت اور ایران جنگ
#پاکستان #ایران #صحافت
ایران اپنے چاہنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے
امریکہ سے مذاکرات یا پہلے جنگ بندی؟ ایران نے اپنا مؤقف پوری وضاحت کے ساتھ دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔ جنرل محسن رضائی کے مطابق فلسطین، لبنان اور شام میں جنگ بندی کے بغیر امریکہ کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ کیا واشنگٹن واقعی امن چاہتا ہے، یا مذاکرات صرف دباؤ کی ایک نئی حکمتِ عملی ہیں؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
#ایران #فلسطین #لبنان #امریکہ
اصفہان کا **میدانِ نقشِ جہاں** صرف ایک تاریخی مقام نہیں، بلکہ ایرانی تہذیب، فنِ تعمیر اور حسن کا ایسا شاہکار ہے جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتا ہے۔ شاید اسی لیے کہا گیا ہے: **"ہر شود صیدِ عشق"** — جو بھی یہاں آئے، عشق کا اسیر ہو جائے۔
کیا آپ بھی اصفہان کی سیر کرنا چاہیں گے؟ اپنی رائے ضرور بتائیں۔
#اصفہان #ایران
یمن ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں آ رہا ہے۔ اگر سعودی عرب واقعی نئی فوجی کارروائی کی طرف بڑھتا ہے تو اس کے اثرات صرف یمن تک محدود نہیں رہیں گے، بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کو متاثر کر سکتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ، زمینی حقائق اور تہران اردو کا تجزیہ—دیکھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے۔
#یمن #حوثی ٰ
ایران پر امریکی پابندیوں پر چین کی سخت تنبیہ
#چین #ایران #امریکہ #پابندیاں
ایران کے شہر شوشتر میں موجود تاریخی آبی نظام، قدیم ایرانی انجینئرنگ کا ایک حیرت انگیز شاہکار ہے۔ نہروں، پلوں، بندوں، سرنگوں اور آبی چکیوں پر مشتمل یہ نظام آج بھی شوشتر کی شاندار تاریخ اور انسانی ذہانت کی داستان سناتا ہے۔
#ایران #شوشتر #خوزستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
گمبرک
Tehran