Awaz-e-Italy
Awaz-e-Italy ��
Italy mein Pakistanion ki awaz
News | Alerts | Community
� Inbox open
🚨 بریکنگ نیوز – 29 اپریل 2026
اطالوی اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے اب تقریباً €10,179.85 (یعنی لگ بھگ 10 ہزار یورو) کی رقم بینک اسٹیٹمنٹ میں )میں ہونی چاہیے۔
اٹالین سٹوڈنٹ ورک ویزا اپوائنٹمنٹ اب دستیاب ہیں! 🇮🇹👩🎓 اگر آپ اٹلی میں تعلیم حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ جلدی کریں اور اپنا ویزا اپوائنٹمنٹ بُک کریں۔ 📚✨ #اٹلی #ویزہ
رابطہ نمبر
+39 3508915842
اٹلی کے ویزا کا آسان اور بے جھنجھٹ تجربہ حاصل کریں: اپنے دستاویزات کا ترجمہ ہم سے کروائیں، جو مستند ماہرین کے ذریعے اور سفارت خانے سے منظور شدہ ہو۔ آج ہی اپنے اطالوی سفر کی پہلی سیڑھی اعتماد کے ساتھ چڑھیں۔
Contact number +39 3508915842
23/03/2026
ALISEO SCHOLARSHIP
23/03/2026
DSU SCHOLARSHIP
اگر آپ اٹلی جانا چاہتے ہیں سٹڈی ویزہ پر تو ہم سے رابطہ کریں
+39 350 891 5842
واٹسپ نمبر
اٹلی آفس ایڈریس
VIA ASSAROTTI 31/12 GENOVA
16/03/2026
🎓 اٹلی میں فری تعلیم حاصل کریں! 🇮🇹
اب بین الاقوامی طلبہ کے لیے اٹلی میں تعلیم حاصل کرنا پہلے سے زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ اسکالرشپس اور مالی معاونت کی بدولت بہت سے طلبہ زیرو یا بہت کم ٹیوشن فیس پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
✨ اہم فوائد:
✔️ ٹیوشن فیس صفر
✔️ سالانہ تقریباً 5000 سے 7000 یورو اسکالرشپ
✔️ مفت یا کم قیمت رہائش
✔️ یونیورسٹی کینٹین میں فری یا سستا کھانا
✔️ تعلیم کے دوران کام کی اجازت
✔️ تعلیم مکمل ہونے کے بعد اٹلی میں رہ کر جاب کے مواقع
زیادہ تر طلبہ کو یہ سہولت DSU Scholarship کے ذریعے ملتی ہے۔
📍 آفس ایڈریس:
Via Assarotti 31/12, Genoa, Italy
📞 واٹس ایپ:
+39 350 891 5842
اگر آپ بھی یورپ میں کم خرچ پر تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اٹلی بہترین انتخاب ہے۔
کیا آپ یورپ کی بہترین یونیورسٹیوں میں پڑھنا چاہتے ہیں؟ ایورویا ایجوکیشن کنسلٹنسی آپ کے اس سفر کو آسان اور کامیاب بناتی ہے۔ ہم داخلے سے لے کر فائل کی تیاری تک ہر مرحلے پر آپ کی رہنمائی کرتے ہیں۔
✅ یونیورسٹی میں داخلہ
✅ مکمل فائل کی تیاری
✅ کاغذات کی تصدیق اور رہنمائی
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے سنہری مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
📞 رابطہ نمبر: 5842 891 350 39+
📍 دفتر کا پتہ: ویا اساروٹی 31/12، جینوا، اٹلی
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.
Digitare
Sito Web
Indirizzo
Genova, Liguria, Italia
Genova
16122