Safeer Digital
Journalist
جو فوجی جوان شہید ہوتے ہیں اور ملک کے لیے قربانی دیتے ہیں، وہ ہمارے وجود کا حصہ ہیں، پورے ملک میں اس سسٹم کے خلاف نفرت دیکھ رہا ہوں، ہمارے جمہوری مطالبات آپ کو ماننا پڑیں گے، ہم ہر اس پالیسی سے باغی ہیں جو عوام کے مفاد میں نہ ہو، سہیل آفریدی
عمران خان کی طبیعت خراب ہوئی
لندن سے سپشلسٹ ڈاکٹر بلایا گیا
سلمان اکرم راجہ کا انکشاف
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مشاورت کررہی ہے ۔۔وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری
وزیرستان سے پی ٹی آئی کے قافلے میں بزرگ کارکنان ڈھول کی تھاپ پر پنگڑے ڈالتے ہوئے۔
04/10/2026
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور گورنرخیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملاقات ختم
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور آئی جی خیبر پختونخوا بھی ملاقات میں موجودتھے، گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر داخلہ کوصوبہ کی امن ومان کی صورتحال اور لانگ مارچ پربریفنگ
تحریک انصاف کی حکومت سے منتیں، عمران خان سے فرضی ملاقات کرادیں، اڈیالہ جیل جائیں گے اور کچھ دیر بعد باہر نکل کر کہیں گے کہ عمران خان نے مارچ ملتوی کرنے کی منظوری دے دی،طیب بلوچ مذاکرات کے اندر کی باتیں بتا رہے ہیں جوبظاہر گھڑی ہوئی باتیں لگ رہی ہیں۔۔!!
محسن نقوی اچانک پارلیمنٹ سے روانہ، منزل کا کچھ اتہ پتہ نہیں، واپس آئیں گے۔۔!!
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی مثبت معنوں میں ایک انتہائی خطرناک اور مضبوط انسان ہے،
میرا خیال ہے کہ وہ کنٹینر کو مہینوں تک یہاں کھڑا رکھیں گے، یہ صوبے توڑنا چاہتے ہیں، کہتے ہیں کہ ہم گورنرراج لگا دیں گے، کس حیثیت سے گورنر راج لگاؤ گے؟ کیا 4 کروڑ انسانوں کا مذاق اڑائیں گے؟ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی
عشق عمران کی آڑ دھماکے کرنا،دہشتگردی کو فروغ دینا،عشق عمران کی آڑ میں اسلام آباد پر یلغار کرنا،نومئی کرنا،کیا ان باتوں کا جواب ہے ،یقینا نہیں،اختیار ولی
لاہور میں غیر ملکی خاتون ڈیانا کی لاہور ائیرپورٹ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
یہ لوگ مجھے زبردستی واپس بھیج رہے ،پولیس اور دیگر لوگ مجھے یہان سے واپس بھیجنا چاہتے ، مجھے وکیل کرنے کی بھی اجازت نہیں دے رہے ،شاید یہ ابھی مجھے ڈپورٹ کر دیں ، ڈیانا
Category
Website
Address
Islamabad
Bara
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Safeer Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.