Aqwal e Ulma
The Real heros of Islam are our beloved Ulma e kraam.. So we have to follow and obey them...
This pa
30/07/2026
ان شاءاللہ
خطیب نوجوان جناب مولانا عون عباس جوادی النجفی صاحب
#شیڈول #چہلم #20صفر
09/04/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ
سالانہ تبلیغی و اصلاحی اجتماع
تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے
صاحب دل اس مصائب کلو برداشت نہیں کر پاتے😭😭😭
ایسا مصائب کہ مجلس کے بعد علامہ تقی نقوی شاہ صاحب اور علماء کرام بہت دیر تک گریہ کرتے رہے
بہت ہی پر درد مصائب 😭😭😭
شہادت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ٹکڑوں کا حنانہ اور کوفہ میں پہنچنا 😭😭😭
قبلہ مولانا پروفیسر عابد حسین خان
ان شاءاللہ 11 12 اکتوبر
سالانہ اجلاس جامعہ علیمیہ سلطان المدارس الاسلامیہ سرگودھا
مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
یہ لیجیے نظام امامت قائم ہو رہا ہے ۔
باقی علماء کرام کی توہین کروا کروا کر ہم اسی گندے نظام کے ساتھ ہی نظام امامت قائم کر رہے ہیں
23/09/2025
سپریم لیڈر: ایرانی قوم اس کے منہ پر تھپڑ مارے گی جو کہے کہ یورینیم کو افزودہ (غنی) نہ کریں
15/09/2025
یزیدی ٹولی آج کل 56 اسلامی ملکوں کے اکلوتے بھائی ایران پر یہ کہہ کر تنقید کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں ایران اور عراق نے ووٹ نہیں دیا۔
ان جاہلوں کو ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ اقوام متحدہ دو ریاستی حل کیلئے ووٹ لے رہا ہے۔ یعنی فلسطین کے نام پر جو ممالک ووٹ دے رہے ہیں وہ صرف فلسطین کیلئے ووٹ نہیں دے رہے بلکہ اسرائیل کے حق میں بھی ووٹ دے رہے ہیں۔
اس اقوام متحدہ کے اقدام کے مطابق فلسطین اور اسرائیل دو ممالک تسلیم کیے جائیں گے۔
ملا پوری بات کبھی نہیں بتائے گا اس دو ریاستی حل کے تحت 78٪ علاقہ اسرائیل کا اور 22٪ صرف فلسطین کا ہوگا ایران کا موقف ہے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے پورا فلسطین فلسطینیوں کا ہے
۔ اس والے فلسطین میں حماس نام کی کوئی بھی تنظیم وجود نہیں رکھے گی۔
دوسری جانب قائد اعظم محمد علی جناح اور اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ موقف ہے کہ اسرائیل نام کی کوئی ریاست وجود ہی نہیں رکھتی۔ ہم اسرائیل کو ملک مانتے ہی نہیں ہیں۔ یہاں صرف اور صرف فلسطین ہے ۔ اور اس فلسطین میں حماس اور دیگر اسلامی تنظیموں کی حکومت ہوگی۔
اب مسئلہ یہاں پر صرف یہ ہے اور ان یزیدیوں کو صرف اس بات کی تکلیف ہے کہ ایران اور عراق شیعہ اسلامی ملک ہیں۔
صرف اس وجہ سے انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مخالفت کرنی ہوتی ہے کہ شیعہ ریاست ہے۔ ایران اور عراق کا ایک ووٹ نہ دینا ان کو اس قدر تکلیف دے رہا ہے حالانکہ ایک سچا مسلمان کبھی بھی اس منافقانہ روش کو ووٹ نہ دے۔
ایک طرف انہیں ووٹ نہ دینا نظر آرہا ہے دوسری جانب اب تک اسرائیل کے قلب میں اسلامی جمہوریہ ایران نے جو میزائل داغے ہیں ہزاروں صیہونیوں کو واصل جہنم کیا ہے وہ دکھائی نہیں دے گا ان یزید کے بچوں کو۔
آخر میں اس یزیدی ٹولی کیلئے صرف ایک بات۔
لخ دی لعنت اے 🖐🏽
استاد العلماء علامہ ملک اعجاز حسین نجفی صاحب
Category
Contact the school
Telephone
Address
Bhalwal
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Aqwal e Ulma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.