Hum Azadar Hain

Hum Azadar Hain

Share

√ facebook :�
Hum Azadar Hain

√ youtube channal �
Hum Azadar Hain

√ whatsapp group :

21/08/2026

جوں جوں 8 ربیع الاول کی گھڑیاں قریب آ رہی ہیں، دل کی اداسی بڑھتی جا رہی ہے…💔

یہ کیسا سوگ ہے جس کے اختتام پر بھی دل سوگوار ہے؟
یہ کیسا غمِ حسینؑ ہے جو جاتے جاتے بھی آنکھوں کو نم اور دل کو غمگین کرتا جا رہا ہے؟

اس سال کے محرم و صفر کے وہ دن، وہ مجالس، وہ ماتم، وہ نوحے، وہ علم، وہ جلوس اور وہ فرشِ عز
سب آہستہ آہستہ یادوں کا حصہ بنتے جا رہے ہیں، مگر عزائے حسینؑ کا یہ سفر کبھی ختم نہیں ہوگا۔

مینگن کی سرزمین پر ہونے والی عزاداری میں جن مومنین نے خلوصِ دل کے ساتھ شرکت کی، مجالس میں بیٹھے، ماتم کیا، نوحہ پڑھا، خدمتِ عزاء کی، فرشِ عزا بچھایا یا کسی بھی صورت میں اس مقدس عبادت کا حصہ بنے،
مولا حسینؑ سب کی حاضری، محنت، آنسو اور خلوص اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ 🤲🏻

ہم سے اس عزاداری میں جو بھی کوتاہیاں، غلطیاں یا کمی رہ گئی ہو، مولا اپنے کرم سے معاف فرمائے اور ہماری اس حقیر سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

معلوم نہیں اگلے سال ہم میں سے کون زندہ ہوگا، کون فرشِ عزا بچھائے گا، کون ماتم کرے گا اور کون پھر سے لبیک یا حسینؑ کی صدا بلند کرے گا…

بہرحال، جو لوگ آنے والے سال میں پھر سے ایامِ عزاء منائیں گے، وہ یقیناً خوش نصیب ہوں گے۔
کیونکہ عزائے حسینؑ صرف ایک رسم نہیں، ہماری سعادت، ہماری پہچان اور ہماری زندگی کا سرمایہ ہے۔ ❤️‍🩹

اے مولا حسینؑ!
ہماری حاضری قبول فرما، ہماری عزاداری قبول فرما، ہمارے آنسو قبول فرما اور ہمیں مرتے دم تک اپنی عزاداری سے وابستہ رکھ۔ 🤲🏻

لبیک یا حسینؑ ✋🏻
لبیک یا زینبؑ س ✋🏻
لبیک یا صاحب الزمانؑ عج ✋🏻


ؑ


ؑ

21/06/2026

⚫ 05 محرم الحرام 1448ھ / 2026
📢 ماتمی دستہ مینگن
📍 بمقام: جہانگیر ٹاون 5چکوال

⭕JOIN WHATSAPP CHANNEL👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaGVFZR6buMDkfXcz43k

🔍Join page 👇https://www.facebook.com/share/18uRLvZYjr/

18/06/2026

⚫ 2 محرم الحرام 1448ھ / 2026
📢 ماتمی دستہ مینگن
📍 بمقام: امام بارگاہ قصرِ فاطمتہ الزھرا مینگن

⭕JOIN WHATSAPP CHANNEL👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaGVFZR6buMDkfXcz43k

🔍Join page 👇https://www.facebook.com/share/18uRLvZYjr/

07/06/2026

سادات و ماتمداران #مینگن مشن حسین ع میں پیش
پیش

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
آج شیعہ علماء کونسل چکوال کا تعزیتی پروگرام برائے بلندئ درجات آغا ئے رہبر شہید ملت شیعہ خیرالبریہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ایک عظیم الشان کانفرنس سنجوک میرج حال چکوال میں منعقد کی گئی. جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے علماء و شخصیات نے شرکت کی. شیعہ علماء کونسل چکوال نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے. تمام ارکان کونسل نے بھرپور انداز میں شرکت کی. ماتمی تنظیموں کے صدور و ماتمی عزادارن نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.
سید اطہار الحسن شاہ صاحب کی قیادت میں مینگن کے نوجوانوں نے بہت احسن انداز میں ہمیشہ کی طرح مرزا تصور عباس صدر تنظیم سپاہ علی اصغر و جرنل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل چکوال کی زیر نگرانی اپنے فرائض سرانجام دیئے. ضیافت کے انتظامات مرزا تصور عباس نے خود اپنے ذمہ لئے. سبیل سکینہ کا بھی اہتمام کیا گیا.
گرمی کی تمازت میں اتنے مومنین کا ہال میں 4 گھنٹے کی طویل نشت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور اپنے امام علیہ السلام کے مشن کو ہمیشہ زندہ بھی رکھیں گے اور جاری بھی... ان شااللہ تمام نوجوانوں کو مولا سلامت رکھے آمین

30/05/2026

اصغر تیرے لئے پانی کہا سے لاؤں
ماتمی دستہ مینگں

اسلامی تاریخ کا وہ دن بھیانک ترین دن جب 10 محرم الحرام کو آمام حسین ع اور آپ ع کی ال ع پیاسہ بے گناہ بے خطا شہید کیا گیا
اور جس دن امام حسین ع کو شہید کیا گیا اس دن 18 جیٹھ تھی 18 جیٹھ 10 محرم الحرام
امت رسول ع نے ال رسول کو بے چین کیا امام حسین علیہ السلام اور آپ ع کی ال ع کو شہید کیا گیا
ہم عاشور کے موقع پر ہدیہ پرسہ با حضور امام زمانہ ع ادا کرتے ہیں مولا اپنی کریم بارگاہ اقدس میں ہمارا پرسہ قبول فرمائے
مولا سے التجائیں کرتے ہیں مولا آجائیں کب آپ ایئں گیئں مولا اور ہم آپ ع کے دیدار کریں

07/03/2026
31/01/2026

رات جشن مصائب میں بدل گیا
مومنین کا بے تحاشہ ماتم
قیامت برپا مصائب
منگیاں دعاواں
😭😭😭😭😭
ذاکر قاضی وسیم عباس

27/01/2026

ہووی پتر جوان تے کئیں ویلے ادھا سینہ چمیا کر 💔😭
مولا حسین ص بادشاہ کے مخلص ماتمی تھے بیشک یقیناً آپ کے درجات بہت بلند ہیں ماتمی عون علی💔😭

Category

Telephone

Address


Maingan
Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Azadar Hain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chakwal.