Charsadda Riders Club CRC

Charsadda Riders Club CRC

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Charsadda Riders Club CRC, Tour guide, Islamabad no 02 nowshehra Road charsadda kpk, Charsadda.

چارسدہ رائیڈرز کلب کے قیام کا مقصد ۔۔۔۔ لوگوں میں موٹر سائیکل کی محفوظ سواری کے مطلق آگاہی پیدا کرنا ہے ۔۔۔ پاکستان میں محفوظ اور پر امن سیر و تفریح کو فروغ دینا ہے ۔

Photos from Charsadda Riders Club CRC's post 17/09/2026

08/09/2026

monthly meetup, , vedio Editor

Photos from Charsadda Riders Club CRC's post 05/09/2026
05/09/2026
27/08/2026

Charsadda Riders Club CRC Directorate of Youth Affairs KP Charsadda Police

22/08/2026

19/08/2026

Proud of

17/08/2026

🏔️💚 چارسدہ رائیڈرز کلب کے نوجوان کی تھالو زوم پیک تک شاندار مہم

کُمراٹ کی وادی سے Thalo Zom Peak تک سفر کرتے ہوئے نعیم شاہ بچہ (چارسدہ) نے اس علاقے کے قدرتی حسن اور دشوار گزار راستوں کو اپنی ویڈیو میں خوبصورتی سے دکھایا۔

ان کے مطابق یہ ایک کم معروف مگر شاندار مقام ہے جہاں بہت کم لوگ ہائیکنگ کے لیے پہنچتے ہیں، اور خوشی کی بات ہے کہ ان میں چارسدہ کے نعیم شاہ بچہ بھی شامل ہیں۔

یہ سفر چارسدہ کے نوجوانوں کے جذبۂ سیاحت اور ایڈونچر کی خوبصورت مثال ہے۔ ایسے مقامات کو اجاگر کرنا پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

نعیم شاہ بچہ کو اس شاندار مہم پر خراجِ تحسین۔ 👏🏔️💚

چارسدہ سے پہاڑوں کی بلندیوں تک — جذبہ ہو تو منزل دور نہیں!

14/08/2026

🤲 دعاؤں کی خصوصی درخواست 🏔️🏍️

Charsadda Riders Club (CRC) کی جانب سے Alam Lohar CRC اور M. Ishaq Katlang تھالوزوم پیک (Thalozom Peak) سمٹ کرنے کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ 🏔️

تمام معزز Bikers، Hikers اور دوست احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھیوں کو کامیابی کے ساتھ Peak Summit کرنے کی توفیق عطا فرمائے، پورے سفر میں خیر و عافیت، حفاظت اور آسانیاں عطا فرمائے اور CRC کے دونوں ممبران کو اچھی صحت و سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں تک واپس پہنچائے۔ 🤲

ہماری دعا ہے کہ یہ مہم Charsadda Riders Club، خیبر پختونخوا اور پاکستان کا نام روشن کرنے کا ذریعہ بنے۔ 🇵🇰❤️

Charsadda Riders Club (CRC) میں بہت سے باصلاحیت، محنتی اور باہمت نوجوان موجود ہیں، انہیں صرف حوصلہ، رہنمائی اور تعاون کی ضرورت ہے۔ ان شاء اللہ مناسب سپورٹ کے ساتھ ہمارے نوجوان نہ صرف خیبر پختونخوا بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ 💪🏔️

اللہ تعالیٰ Alam Lohar CRC، M. Ishaq Katlang اور تمام CRC ممبران کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس مہم کو کامیاب فرمائے۔

آمین ثم آمین 🤲

🏍️ Charsadda Riders Club — CRC
Safe Ride • Save Life
🇵🇰 Explore Pakistan • Promote Tourism

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad No 02 Nowshehra Road Charsadda Kpk
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Riders Club CRC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Charsadda.