Muhammad Haroon

Muhammad Haroon

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Haroon, Politician, Chitral.

Vice president Insaf Youth Wing KPK |
|Politician | Follower of Imran Khan’s ideology of Naya Pakistan | Jailed for raising my voice for constitutional & basic human rights | Justice | Humanity | Self-restraint | Anti-Corruption activist | Reformist |

26/09/2026

الحمدللہ
میرے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر 5,000+ فالوورز مکمل ہوگئے ہیں یہ صرف ایک عدد نہیں بلکہ آپ سب کی محبت، اعتماد اور مسلسل سپورٹ کا ثبوت ہے۔

تمام دوست احباب ساتھیوں اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہی میری اصل طاقت ہے۔ یہ سفر جاری رہے گا آواز مزید مضبوط ہوگی اور جدوجہد مزید تیز ہوگی۔



https://www.facebook.com/share/p/19e8hQkdWN/

26/09/2026

یہ پسپائی نہیں سیاسی شطرنج کی چال ہے

لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ حکومت کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ وقت میدان اور دباؤ کا فیصلہ ہم کریں گے۔
4 اکتوبر کے احتجاج کو بھی ضرورت کے مطابق مؤخر کرکے حکمرانوں کو مسلسل سیاسی دباؤ اضطراب اور بے یقینی میں رکھا جائے۔

حکومت کو سنبھلنے کا موقع نہیں دینا دباؤ بڑھاتے جانا ہے قدم بہ قدم فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھنا ہے

یہ جنگ جذبات سے نہیں حکمتِ عملی سے جیتی جائے گی۔

محمد ہارون چترالی
وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ
fans
Imran Khan
Muhammad Sohail Afridi
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Sardar Ayub Khan

25/09/2026

اے سی کوہاٹ نویداحمداورپنجاب پولیس آمنے سامنے

اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نوید احمد چترالی نے خیبر پختونخوا کے حدود میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ بدمعاشی کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو کر دوٹوک پیغام دے دیا
یہ خیبر پختونخوا ہے یہاں وردی کے نام پر کسی کو غنڈہ گردی کی اجازت نہیں _ نہ دباؤ قبول نہ دھونس برداشت
قانون کی بالادستی سب کے لیے یکساں ہے

چترال کے سپوت نوید احمد چترالی کا جرات مندانہ مؤقف طاقت دکھانی ہے تو قانون کے دائرے میں رہ کر دکھاؤ۔۔

محمد ہارون چترالی
وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ

fans Imran Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Muhammad Sohail Afridi
Sardar Ayub Khan

21/09/2026

لیڈر کا اعتماد اور عوام کی محبت ہی اصل طاقت ہوتی ہے۔ انشاء اللہ سہیل آفریدی، کپتان کے نظریے اور عوام کی امیدوں پر پورا اتر کر دکھائیں گے۔ منزل قریب ہے۔
سچی نیت اور مضبوط عزم کے ساتھ آگے بڑھنے والے کبھی مایوس نہیں کرتے۔ جہاں تک سہیل آفریدی کو میں جانتا ہوں وہ سہیل آفریدی عمران خان اور پاکستان کے غیور عوام کے اعتماد کا مان رکھیں گے اور کبھی مایوس نہیں کرے گا ۔

ستائیس ستمبر کو فیصلہ ہوگا

انشاء اللہ خان کو لیکر آئے گا سہیل
سہیل آیا ہے کپتان آئے گا ۔

ایڈمن میڈیا ٹیم ۔


Imran Khan ❤️‍🩹

20/09/2026

ایم پی اے چترال فاتحُ الملک علی ناصر کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے بغیر کسی وارنٹ گرفتاری کے گھر میں گھس کر گرفتار کرنا ظلم و جبر کی انتہا ہے۔

یہ گرفتاری ہمیں ڈرانے کے بجائے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی۔

ان شاء اللہ فارم 47 کی مسلط کردہ سرکار اور اس ظلم و جبر کے خلاف 27 ستمبر کو پہلے سے زیادہ توانا آواز کے ساتھ نکلیں گے۔

نہ دبیں گے نہ جھکیں گے
27 ستمبر فیصلہ کن عوامی جدوجہد
Imran Khan fans Muhammad Sohail Afridi Pakistan Tehreek-e-Insaf Sardar Ayub Khan

محمد ہارون
وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا

20/09/2026

علیمہ خان کی گرفتاری فاشزم اور سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔

حکومت کی جانب سے مخالفین کو خاموش کرانے کے لیے سرکاری مشینری کا استعمال آئین پاکستان اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم ان کی فوری اور باانصاف رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تھری ایم پی او کا بہانہ بناکر ایک عورت کو دن دہاڑے گرفتار کرنا نہ کہ جمہوریت بلکہ آئین و قانون کیساتھ سراسر کھلواڑ ہے اور عورت جو کہ اپنی بھائی کے رہائی کے کوششوں میں لگے ہوئے تھے ، اسے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرنا ایک سنگین جرم ہے ۔ان ہتھکنڈوں سے ہمارے خوصلہ پست نہیں ہوگا اور انشاء اللہ ستائیس ستمبر کو لاکھوں پاکستانی قانون کی حکمرانی کے لیے اسلام آباد کی طرف رح کریں گے ۔

محمد ہارون وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا ۔
ایڈمن میڈیا ٹیم

20/09/2026

ستائیس ستمبر ـــــــــ خان کی رہائی کا دن !

یہ جوان اپنی منزل سے زیادہ اپنے حوصلے سے پہچانا جاتا ہے۔ عمران خان سے وفا کی خاطر اس نے ہر مشکل کو ہنس کر سہا۔

27 ستمبر صرف ایک دن نہیں، فیصلے کی گھڑی ہے۔ اس دن نکلنا ہوگا، تاکہ پاکستان اور عمران خان دونوں آزاد ہو سکیں۔ خاموش رہے تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔

نکلو پاکستان کے خاطر !
نکلو عمران خان کے خاطر!

محمد ہارون وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا

پیج ایڈمن میڈیا ٹیم!

19/09/2026

دانش رشید چترالی کی آواز میں عمران خان کے نام یہ گیت محض ایک نغمہ نہیں، بلکہ ایک فنکار کے دل میں موجود جذبات اور احساسات کا اظہار ہے۔
سُروں میں ڈھلے یہ الفاظ وابستگی، امید اور جدوجہد کی ایک کیفیت کو بیان کرتے ہیں۔ دانش رشید چترالی نے اپنی آواز اور فن کے ذریعے ان احساسات کو خوبصورتی سے پیش کیا ہے، جبکہ عمران خان اس گیت کے مرکزِ احساس کے طور پر نمایاں ہیں۔
آواز دانش رشید چترالی کی، جذبہ دل کا، اور موضوع عمران خان ایک ایسا نغمہ جو سننے والے کو احساس کی ایک الگ دنیا میں لے جاتا ہے۔

یہ نغمہ انصاف یوتھ ونگ سوات کے کنونشن میں گایا ہے ۔

ایڈمن میڈیا ٹیم !

18/09/2026

ہم نے یہ سفر اپنے لیے نہیں، آنے والی نسلوں کے لیے چھیڑا تھا۔

اس نوجوان کی جدوجہد، ثابت قدمی اور اپنے نظریے سے وابستگی اس بات کی گواہ ہے کہ کچھ لوگ وقت کے حالات سے نہیں، اپنے یقین سے پہچانے جاتے ہیں۔ عمران خان کے ساتھ اپنے سیاسی سفر میں اس نے جو مشکلات برداشت کیں، وہ اس کی استقامت اور عزم کی ایک یادگار داستان ہیں۔

وقت گزر جاتا ہے، مگر قربانی، وفاداری اور حوصلے کی یاد باقی رہتی ہے۔

محمد ہارون وفا کا نام ، قیدو بند کے صعوبتیں برداشت کئے نظریہ نہیں چھوڑا ۔ ہم آپ کے قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں سر ۔

ایڈمن میڈیا ٹیم ۔
Sardar Ayub Khan Sahib Noor Khan Nashad

17/09/2026

یہ تصویر صرف ایک لمحے کی یاد نہیں، بلکہ ایک سفر کی کہانی ہے۔
ایک ایسا سفر جس میں تین مسافر ایک ساتھ چلے تھے۔ وقت بدلا، ذمہ داریاں بدلیں؛ آج ان میں سے ایک وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور دوسرا وزیرِاعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی ذمہ داری نبھا رہا ہے، جبکہ تیسرا نوجوان آج بھی اپنے سیاسی نظریے اور عمران خان سے وابستگی کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

منزلیں الگ ہو سکتی ہیں، مگر سفر کی یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔ یہ تصویر اُس دور کی گواہ ہے جب تینوں ایک ہی قافلے کے مسافر تھے—اور آج بھی اُس سفر کی یاد دلوں میں زندہ ہے۔
ہمیں یقین ہے اللہ تمہیں بھی وہ بہاریں بخش دیں گے جن کے خاطر آپ نے قربانی دی ، زحمتیں اٹھائی ۔

محمد ہارون وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا

Sardar Ayub Khan

Admin of Haroon Media team!

Category

Telephone

Address


Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Haroon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chitral.