Beyar Awaz

Beyar Awaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beyar Awaz, Art, Dir.

20/07/2026
20/07/2026

شیر اعظم گجر کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ قانون اور علاقے کے امن سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔ 2008 کے طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی اور مشکوک افراد کو مقامی حدود میں لانا ناقابلِ قبول ہے۔

بیاڑ قوم کا مؤقف واضح ہے کہ یہ کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری قوم کا فیصلہ ہے۔ ہم اپنے حق، اپنی روایات اور اپنے علاقے کے تحفظ کے لیے متحد ہیں، اور ہر معاملہ قانون اور جرگہ روایات کے مطابق آگے بڑھائیں گے، اگر شیرزادہ چیئرمین نے ملک شیر اعظم کے مؤقف کی حمایت کی ہے تو یہ فیصلہ عوام کی نظر میں ضرور پرکھا جائے گا۔ ایسے وقت میں جب علاقے کا امن، عوام کے تحفظ کی بات ہو، ہر ذمہ دار شخصیت سے غیرجانبداری، دوراندیشی کی توقع کی جاتی ہے، نہ کہ ایسے فیصلوں کی جو مزید اختلافات کو جنم دیں۔جو بھی عوامی نمائندہ یا بااثر شخصیت جرگے کو نظرانداز کرے گی یا ایسے اقدامات کی حمایت کرے گی جن سے علاقے میں بے چینی پیدا ہو، اسے عوام کے سوالات کا سامنا کرنا ہوگا۔ ہم اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہیں اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے قانونی، آئینی اور پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاء اللہ۔
بقلم خود۔۔۔جاوید ملک کوہستانی۔۔۔۔

18/04/2026

کمرات ته لار، د دردونو کیسه ده
پاتراک نه را روانه، خو لاره تریخه ده
دوړې او کندې، هر قدم ازموینه ده
مسافر ستړی شي، دا لار څومره سخته ده

11/04/2026

🚨 عوامی احتجاجی بیان – پاتراک تا کمرات ویلی روڈ 🚨

07/04/2026

شکریہ ایم این اے اور ایم پی اے صاحب! پہلے ہم کیچڑ میں تیرتے تھے، اب آپ کی 'دعاؤں' سے ہم نے AI کے ذریعے ٹائلیں لگوا لی ہیں۔ اگلی بار ووٹ چاہیے ہو تو اصلیت میں بھی ایسی ہی صفائی کروا دینا، تب تک ہم اسی فوٹو کو دیکھ کر دل بہلا لیں گے۔ 😉"

Category

Art

Website

Address


Dir