PRO Gilgit Baltistan

PRO Gilgit Baltistan

Share

personal blog Beauty collection

Photos from PRO Gilgit Baltistan's post 27/06/2026

کراچی میں رینجرز تنصیب پر دہشتگردوں کا حملہ

حملہ دہشتگردوں کی جانب سے 27 جون کو شب 8 بج کر 10 منٹ پر کیا گیا

پہلے دہشتگردوں کی جانب سے ایک دھماکا کیا گیا

حملہ رینجرز کی ٹرانسپورٹ تنصیبات پر کیا گیا جو کہ سیکٹر ہیڈکوارٹرز بھٹائی رینجرز کی حدود میں آتا ہے

دھماکے کے بعد 3 سے 4 دہشتگرد احاطے میں داخل ہوئے

احاطے کے اندر رینجرز اہلکاروں اور دہشتگروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

5 دہشتگردوں کا جہنم واصل کیا جاچکا ہے

اب تک کسی رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں

رینجرز کا انسداد دہشتگردی ونگ موقع پر موجود ہے

27/06/2026

22/06/2026

19/06/2026
19/06/2026
19/06/2026

19/06/2026
19/06/2026

19/06/2026

Telephone

Address


Gilgit
251203